وہ سیڑھیوں پر بیٹھی ہوئی تھی- سیاہ چادر میں خود کو لپیٹے وہ اپنے بازوؤں میں چہرہ چھپائے ہوئے تھی- حدید اس کے پاس چلا گیا تھا- قدموں کی چاپ پر اس نے سر اٹھایا تھا- حدید نے اس کے چہرے پر ایک خیر مقدمی مسکراہٹ دیکھی تھی- وہ اس سے کچھ فاصلے پر سیڑھیوں پر بیٹھ گیا تھا-
"تم نے زندگی میں خدا کو کتنی...