انسان جنون میں سب سے پہلے انسانیت کھوتا ہے، یہ بھول جاتا ہے میں انسان ہوں اور میرے سامنے موجود لوگ بھی انسان ہیں اور ہم سب ایک جیسے ہیں، گوشت پوست کے دھڑکتے پریشان ہوتے انسان جنہیں بارش گیلا، دھوپ گرم ،برف ٹھنڈا، لوہا دکھی اور آگ جلا دیتی ہے-
یہ بھول جاتا ہے ہم سب ایک جیسے ہیں دکھی،...