دعوؤں نے دعووں کے کان کھا لیے اور دلیلیں دلیلوں کا دماغ چاٹ گئیں۔ حاصل کیا ہوا؟ کیا کوئی کسی کے نقطہءِ نظر کا قائل ہوا۔۔ میں تو یہ کہتا ہوں کہ انسان بحث کرنے اور بحث کے ذریعے کسی نتیجے تک پہنچنے کی اہلیت ہی نہیں رکھتے۔
آخر تم ایسی کون سی بات کہنا چاہتے ہو جو سب کو گُونگا کردے اور یہاں تو جو...