جناب استادِ محترم محمد یعقوب آسی صاحب
جناب استادِ محترم الف عین صاحب
میں نے افکار کو ڈھالا نئے لفظوں میں بلالؔ
اور عیاں سب پہ مرے شہ کی حقیقت کر دی
فاعلاتن/فَعِلاتن/فَعِلاتن/فعلن
ار ع یا سب/پِ م رِ شہ /کِ ح قی قت/کر دی
میں شاید سمجھ نہیں سکا آپ کی بات۔
اور کو میں نے ار باندھا ہے۔ فی الوقت...