جناب یہ آپ نے کن "بلال" کو ٹیگ کر دیا ہے۔
ہمارا پیج یہ ہے
https://www.facebook.com/SirAllamaIqbalForum
وہ ہمارا نہیں ہے لیکن ہمارا مشن تقریبن ایک ہی ہے۔
سوالوں کے جواب بھی دوں گا۔
پیوستہ رہیے، شجر سے امیدِ بہار رکھیے
کافی پیجیے اور باتیں کریے
اور اپنی ریگولر اسمائیلیز کا استعمال زیادہ سے زیادہ کیجیے۔:grin:
استادِ محترم سچ مجھے یاد آیا کہ احمد فراز کی 4 کتابوں کی نظمیں مکمل تیار ہیں۔ 3 کی شاید دے دیں تھیں آپ کو ای بکس جبکہ ایک مرے پاس موجود ہے۔ پھر اُن کا کیا کرنا ہے؟
ساری کتابوں کی نظمیں ایک دفعہ کرنی ہیں اکٹھی یا پھر دو دو تین تین کتابوں کی؟
تبھی پھر سلیم کوثر نے یہ غزل لکھی تھی
میں خیال ہوں کسی اور کا، مجھے سوچتا کوئی اور ہے
اور یہ مصرع تو بالخصوص
میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے