الطاف بھائی کا تو کچھ کہہ نہیں سکتے۔
بہرحال ماضی سے مستقبل کا پتہ نہیں چلتا یا روشن ماضی روشن مستقبل کی گواہی نہیں دیتا۔
اگر ایک شخص کچھ اچھا سوچ رہا ہے، کہہ رہا ہے تو اُسے کہنے دو۔ ہم ہر کسی کو نیت کا سرٹیفیکیٹ دینے میں اتنی جلدی کیوں کرتے ہیں؟
زبردست
بالکل درست کہا ہے عمران خان نے۔
ساڑھے تین سالاقتدار کے مزے لوٹے، بعد میں ظاہری طور پہ الگ الگ ہو گئے۔
ن لیگ نے صوبے میں بھی کوئی اتنی خاص حکومت نہیں کی، بس اتنا فرق ہے کہ باقی صوبوں سے قدرے بہتر ہے۔
پولیس کا نظام سب کے سامنے ہیں۔
پچھلے سال جو انٹرمیڈیت کے رزلٹ میں ہوا تھا، وہ بھی سب کو...
میں نے بھی دیکھا تھا یہ پروگرام کل تھوڑا سا۔
طاہر القادری صاحب سے لوگوں کا اختلاف اپنی جگہ لیکن ان کی باتیں پھر بھی کچھ وزن تو ضرور رکھتی ہیں، اُس طرف بھی ضرور سوچنا چاہیے۔
اچھا ہے۔
لیکن مجھے اس لاجک کی سمجھ نہیں آئی۔
Say something nasty about someone. Use broad strokes and never fill them in. Get your audience rushing to judgment without providing any evidence. "He's a pen-pushing bureaucrat." "He's a liberal." (That didn't used to be a bad name!) "He's a...
سورہ الرحمان
آیت 13
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
Sahih International
So which of the favors of your Lord would you deny?
Urdu
تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
جس ملک میں 20 کلو کے آٹے کے تھیلے یا ایک سلائی مشین یا فقط ایک وقت کے کھانے پہ ووٹ بِکتا ہو، اُس ملک میں رہ کے بھی آپ یہ کہتے ہیں۔ حیرت ہے:-o
اگر الیکشن میں کوئی واضح ٹَرن آؤٹ دیکھنے کو نہ ملا تو 5 سال پھر ہم ان دو جماعتوں کو عوامی "خدمت" کے لیے منتخب کریں گے۔
بہرحال جو بھی ہو مجھے تو یہی لگتا ہے کہ اس بار پھر پیپلز پارٹی یا ن لیگ میں کوئی اقتدار میں آئے گی اور عمران خان، طاہر القادری یہ سب اپوزیشن میں ہوں گے۔
لیکن ان کے اپوزیشن میں ہونے سے بھی حکومت پہ کافی دباؤ ہو گا اور اگلا الیکشن اور اگلے 5 سال ملک کے لیے بہت اہم ہوں گے۔