یہی والا جو آپ نے عنوان میں لکھا ہے یعنی "خبری بیگم" اور ہنس مکھ، انتہائی غیر سنجیدہ:grin:
شاید کسی دھاگے میں ہی ہوا تھا بات چیت کا آغاز:cool:
اب بات کیا تھی یہ تو مجھے یاد نہیں:grin:
عنوان کے بعد بھی بتانے کی ضرورت ہے کیا:confused:
خیر ہنس مکھ، بذلہ سنجی، حلیم طبیعت :)
نوٹ: یہ حلیم وہ نہیں ہے...