نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح۔ شور پھر ہے بہار آنے کا

    بھائی منذر کیسے ہیں آپ ؟ شور پھر ہے بہار آنے کا کیا بنے گا ترے دِوانے کا خوب سب کو آتا ہے ڈھب رلانے کا کس نے سیکھا ہے فن ہنسانے کا مجھ سے نامِ نگار مت پوچھو میں تمہیں کچھ نہیں بتانے کا مخاطب مجہول ہے -اگر خود محبوب ہی ہے تو اس کے ذکر سے ہی مضمون میں جان پیدا ہوگی یعنی محبوب خود آپ کے محبوب...
  2. یاسر شاہ

    ہم خود ہی ہو گئے ہیں خاموش میمؔ صاحب

    السلام علیکم منیب خوب غزل ہے -ما شاء الله رفتار کیا کرو گے بیدار گر نہیں ہو کچھوے سے ہار بیٹھا خرگوش میمؔ صاحب آئے گا ہاتھ مطلب بعد از ہزار کوشش کیوں ہو گئے ابھی سے کم کوش میمؔ صاحب؟ پنکھ اور کچھ پسارو آکاش کو سدھارو اب چھوڑ دو زمیں کی آغوش میمؔ صاحب بہت خوب - میم صاحب میں مِیم کچھ مَیم لگ...
  3. یاسر شاہ

    یاد ماضی کی نہ بن جائے عذاب

    عزیزم منیب ! حقیقی دلنوازی کو تو ڈھونڈیے بیگم فی الحال ہم تو آپ کو باسی عید مبارک کہہ سکتے ہیں اور بطور دل نوازی میر کا ایک شعر پیش کر سکتے ہیں : عید آئندہ تک رہے گا گلہ ہو چکی عید تو گلے نہ ملا اب آتے ہیں آپ کی غزل کی طرف سو صاحب بات یہ ہے کہ جو بات آپ کی شاعری میں ہے وہ بات اس غزل میں...
  4. یاسر شاہ

    ایمان پر ایک ایمان دارانہ نظر

    راحیل صاحب نے کچھ باتیں ایسی لکھیں جن سے مجھے اختلاف ہے -مضمون کی ابتداء میں انھوں نے وہم کو عقل اور منطق قرار دے کر سراسر عقل و منطق کی نفی کر دی ہے -پھر ایمان کے متعلق بھی ان کا نظریہ غیر واضح ہے - حادثوں کے باوجود گھر سے باہر نکلنا عین معقول ہے اور حادثے کے ڈر سے نہ نکلنا وہم ،جو یوں سمجھ...
  5. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح-ہم غذائے غمِ الفت پہ پلے

    منذر پیارے باقی تو تکنیکی اعتبار سے ٹھیک لگے اشعار-ان تین اشعار کے متبادل دیکھ لیں : چاہیے ہو جسے نکھرا چہرا رو پہ وہ خاکِ درِ یار ملے چاہیے ہو جسے نکھرا چہرا چہرے پر خاکِ درِ یار ملے ہم کو رہنا نہیں آتا آزاد ہم تو صیاد کے نخچیر بھلے آزاد کے ساتھ قید بطور صنف تضاد بہتر ہے : ہم کو تو بھایا...
  6. یاسر شاہ

    اِس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی

    السلام علیکم منیب بھائی - - آپ کی تحقیق اس شعر کے متعلق خوب تھی جس سے آپ نے، شعر میں پھر سے لباسِ کرامات کر کے ،یوں لگتا ہے رجوع کر لیا ہے -یہی صورت ٹھیک لگتی ہے: عمّامہ جانماز گئے لے کے مغبچے واعظ کی اب لباسی کرامات بھی گئی <لباسِ کرامات بھی گئی> میں لباس بطور تانیث بندھ رہا ہے اور لباس...
  7. یاسر شاہ

    تمہارا خط اگر ہوتا

    بھائی منیب بات یہ ہے کہ گزشتہ ماہ مجھ پر خاصہ بھاری گزرا -ایک سانحہ یہ ہوا کہ گھر پر ڈکیتی پڑی اور لوفر لیپ ٹاپز بھی لے گئے -اب موبائل پہ اردو لکھنا میرے لئے مشکل ہے ایک برباد قسم کا ٹیبلٹ ہاتھ کیا ہے اس پر بھی دباؤ کچھ دبتا کچھ ہے --کاپی پیسٹ کے لئے انگلی سکرین پر رگڑنی پڑتی ہے -اور آپ میرے...
  8. یاسر شاہ

    دعا عدنان بھائی کی زوجہ محترمہ کے لیے دعائے صحت

    الله ﷻنقیبی بھائی کی زوجہ ماجدہ کو مکمّل صحت یاب کرے -آمین
  9. یاسر شاہ

    ہاہاہا

    ہاہاہا
  10. یاسر شاہ

    وہ بچپن کی ایک بات

    شکریہ عزیزم منیب -:) شعر بھی خوب ہے -پہلے مصرع کا اس املا کے ساتھ بھی وزن درست ہے : نہ کوئی بد ہے نہ کوئی نیک میں نے اپنی تحریر کے آخر میں یہ کہنا چاہا ہے کہ یہ کیفیت بجائے خود ایک عارضہ ہے کہ نیک نیک نہ لگے اور بد بد نہ دکھے- یہ عارضہ تبھی دور ہو پائے گا جب دل صاف ہو جائے -
  11. یاسر شاہ

    اردو زبان میں لفظ ’’کہ‘‘ کا درست استعمال

    ما شاء اللہ اچھی معلوماتی تحریر ہے البتہ دو استعمال تو آپ نے مفرد "کہ " کے بیان کیے اور تیسرا استعمال مرکّب "جبکہ " کا --"کہ " کے مرکبات تو اور بھی ہیں جیسے کیونکہ ،چونکہ ،حالانکہ وغیرہ لہٰذا بات مفرد "کہ" کے استعمال تک محدود رہتی تو عنوان کےعین مطابق تھی - "کہ" کا ایک استعمال بطور "کیونکہ"...
  12. یاسر شاہ

    وہ بچپن کی ایک بات

    Bachpan K Vo Aik Bat - Social Urdu Article
  13. یاسر شاہ

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    قطعہ حنا لگانے میں ہیں محو ،کوئی بات نہیں دو بچوں پر بھی گلہ کیا کہ التفات نہیں میاں !بڑی بی کی مہندی تو سوکھنے دیجے یہ چاند رات ہے کوئی سہاگ رات نہیں
  14. یاسر شاہ

    چاند رات

    ما شاء اللہ مختصر اور پراثر -جزاک اللہ خیرا -
  15. یاسر شاہ

    مبارکباد شوّال کے تازہ مہ و خورشید مبارک

    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ میری جانب سے سب کو پیشگی عید مبارک اور اپنا ایک قطعہ نذر ::) شوّال کے تازہ مہ و خورشید مبارک سب کو مری جانب سے دلی عید مبارک سب روزے، تراویح، مناجاتِ شبِ قدر اک زندگیِ نو کی یہ تمہید مبارک
  16. یاسر شاہ

    قرآن کوئز 2019

    قرآن کی کس آیت میں "انعمت علیھم " کا بتایا گیا ہے کہ کون کون ہیں؟ آیت کے آخر میں یہ اشارہ بھی ہے کہ ایسے لوگوں کی رفاقت اختیار کرنی چاہئے، نہ صرف رفاقت بلکہ حسین رفاقت -
  17. یاسر شاہ

    گھڑی میری وہ اٹھا لے گیا جاتے جاتے

    :LOL:بہت خوب - ما شاء اللہ -اب آپ کی اوزان پر گرفت مضبوط ہو گئی ہے - پہلے مصرع کو یوں بھی کیا جا سکتا ہے روز کے(/نت نئے ) بیوی کے شکووں سے تو کہیں بہتر تھا "اپنی ہی جیب بھرو " کچھ فٹ نہیں بیٹھ رہا - لکھتے رہیے - ویسےکبھی کوئی سنجیدہ رومانٹک غزل بھی لکھی ہے بیگم کی خاطر ؟:)
  18. یاسر شاہ

    سو لفظوں کی کہانیاں

    اچھی کوشش ہے - البتہ بحیثیت قاری ایک اشکال پیدا ہوتا ہے کہ مرنے والوں میں خودکش خود بھی تھا کیا وہ بھی سب کے ساتھ جنّت میں چلا گیا کیونکہ اس کا الگ سے انجام بیان نہیں ہوا -
Top