نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    عبد اور تکبّر ! کہیں چریا تو نہیں ہے ؟-----------غزل

    عزیزم جزاک اللہ کہ آپ نے غزل پہ غور کیا -یہاں بھی "دریا" ہی باندھا گیا ہے یعنی "ر " ساکن -
  2. یاسر شاہ

    برائے اصلاح - لے کر گئے تھے مجھ سے جو اس دل کا کیا ہوا؟

    السلام علیکم لے کر گئے تھے مجھ سے جو اس دل کا کیا ہوا؟ دیکھو خود اپنے آپ کو، کس کا برا ہوا؟ واہ - کرتے ہو "آپ" کہہ کے مخاطب تم اب مجھے یہ طرزِ گفتگو تمھیں کیسے عطا ہوا جون کا شعر یاد دلا دیا : گرم جوشی اور اس قدر ،کیا بات کیا تمھیں مجھ سے کچھ شکایت ہے رکھا ہوا ہے ہاتھ کو سینے پر اس طرح...
  3. یاسر شاہ

    سوچ کے در

    ما شاء اللہ اچھی تحریر ہے - واقعی-
  4. یاسر شاہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہی تو مسٔلہ ہے- یار دوست ڈھنگ سے توبہ بھی نہیں کرنے دیتے -ورنہ میری تازہ غزل کا مطلع ہے : دل وہ دلِ نازک ہے ،دل آزاری نہ کیجو حرکت تو کجا ،بات بھی بازاری نہ کیجو
  5. یاسر شاہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    چلیں درست کر لیا -آپ بھی اقتباس ہٹا لیں ویسے بھی یہاں ناشائستگی سے پرہیز کرنے کا سوچا ہے -
  6. یاسر شاہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    چھوڑیے صاحب ختمے کو یہاں مغرب کی اذان آرہی ہے -
  7. یاسر شاہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ اپنے بڑوں کے سامنے ہی یہ اپنی رائے پیش کر دیجیے،دیکھیے کیا کہتے ہیں اور یہ بھی فرما دیجیے گا کہ یہ رائے میں نے اس سوال پہ پیش کی ہے کہ کیا کسی بالغ کو موٹرسائیکل کا لالچ دے کر چالیس دن نماز پڑھائی جا سکتی ہے -
  8. یاسر شاہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مجھے آپ کی رائے جان کر افسوس ہوا -پہلے عمران صاحب کی رائے جان لوں پھر شاید کچھ کہہ سکوں - یہ فرما دیجیے پھر آپ سارے ضابطے ان بیچارے لبرلزکو کیوں پڑھا رہے ہوتے ہیں ؟ -کیا یہی جہنّمی ہیں اور ہم جنّتی ؟
  9. یاسر شاہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بھیا آپ کی یہ بات مجھے بہت عجیب لگی -میں اپنی ناقص رائے پیش کر دیتا ہوں تاکہ آپ میری اصلاح کر دیں یا اپنی بات کو اور واضح کر دیں -دو چیزیں ہیں ایک تالیف قلب اور ایک لالچ دے کر کسی کو کار خیر پہ مائل کرنا -تالیف قلب نیک کام سے پہلے ہوتی ہے اور لالچ سے کار خیر پہ ابھارنے کا عمومی مطلب یہ ہے کہ...
  10. یاسر شاہ

    مبارکباد دعوت نامے اردو زبان میں

    بسمہ تعالیٰ شانہ کہ قریب از رگِ جاں میرے فرزند ارجمند محمد سلمان ولد ____ کی شادی خانہ آبادی بنت_______ سلمیٰ سے ہونا قرار پائی ہے ان شاء اللہ -نکاح اور ولیمے کی تقریبات میں آپ سب کی بمع اہل و عیال آمد اور دعاؤں کا تمنّائی ہوں - ایک سلمیٰ چاہیے سلمان کو دل نہ دینا چاہیے انجان کو تقریب...
  11. یاسر شاہ

    مبارکباد دعوت نامے اردو زبان میں

    آپ نے دولھا کا ذکر ہی گول کر دیا یعنی خس کم جہاں پاک -:)
  12. یاسر شاہ

    غور کریں -جو لوگ ہمیشہ ایک ہی پارٹی اور ایک ہی رہنما کے خلاف بات کرتے ہوں اور ہمیشہ ایک ہی رہنما...

    غور کریں -جو لوگ ہمیشہ ایک ہی پارٹی اور ایک ہی رہنما کے خلاف بات کرتے ہوں اور ہمیشہ ایک ہی رہنما اور ایک ہی پارٹی کی حمایت کرتے ہوں ،ایسوں کے مراسلے زیادہ نظر انداز کر نے کے قابل ہیں کیونکہ ایسے لوگ حق شناس نہیں محض شخصیت پرست اور متعصب ہیں -
  13. یاسر شاہ

    یہی وفا کا صلہ ہے تو کوئی بات نہیں - رازؔ الٰہ آبادی

    واہ صاحب کیا خوب انتخاب - باقی یہ جھنکار بھی اگر ختم کر دیں تو کچھ آپ کی آواز بھی سنیں-:)
  14. یاسر شاہ

    خوبی مری یہی تھی کہ اہل خطا تھا میں --غزل (مفتی تقی عثمانی)

    یہ اشعار میرے بھی پسندیدہ ہیں -جزاک اللہ :)
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کا ذکر میں نہیں کروں گا
  16. یاسر شاہ

    خوبی مری یہی تھی کہ اہل خطا تھا میں --غزل (مفتی تقی عثمانی)

    غزل (مفتی تقی عثمانی) معصوم تھا نہ وقفِ سجود و دعا تھا میں خوبی مری یہی تھی کہ اہلِ خطا تھا میں اب تک میں اپنی ذات کے پنجرے میں بند ہوں پل بھر کو تیری یاد سے غافل ہوا تھا میں ابلیس ہے مرے لئے اک امتحاں تو کیا ابلیس کے لئے بھی تو ایک ابتلا تھا میں چل چل کے تھک چکے ہیں قدم پھر بھی اب تلک ٹھیک...
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عینک کونسی لگاتے ہیں ؟
Top