نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    السلام علیکم۔ آداب بجا لاتا ہوں۔ آج کل بجلی بہت کم وقت کے لئے ہوتی ہے۔ محبتوں کے قرضے ہیں کہ بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں۔
  2. محمد یعقوب آسی

    تنقیدی نشست

    پذیرائی پر ممنون ہوں۔
  3. محمد یعقوب آسی

    تنقیدی نشست

    مثال کے طور پر:؟؟؟ ان لبوں پر، جو ہیں محصورِ جماد درد بن کر مسکرانا ہے مجھے ؟؟؟ ان لبوں پر، جو ہیں محرومِ سرود درد بن کر مسکرانا ہے مجھے ؟؟؟
  4. محمد یعقوب آسی

    تنقیدی نشست

    ہنوز سمجھنے سے قاصر ہوں۔ معذرت شاید مضمون بڑا ہے اور الفاظ کم ہیں؟ آپ کسی کے لبوں پر کیوں کر مسکرا سکتے ہیں؟ طنزاً؟ یا خود مسکراہٹ بن جانا مقصود ہے؟ یا آپ چاہتے ہیں کہ وہ لب مسکرائیں؟ ۔۔۔ خیال کا سرا ہاتھ نہیں آ رہا۔
  5. محمد یعقوب آسی

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    خوش رہئے صاحبانِ گرامی!
  6. محمد یعقوب آسی

    راہنمائی درکار ہے

    بعد میں خاصر ہوتا ہوں۔ ان شاء اللہ۔
  7. محمد یعقوب آسی

    راہنمائی درکار ہے

    کسی زمانے میں (1968 سے 1972 تک کا تو مجھے علم ہے) روزنامہ امروز لاہور میں ایک کالم ہوا کرتا تھا: ’’جھوٹی باتیں‘‘ (نصیر انور)۔ اس کالم کی پیشانی کا جملہ تھا: ’’جب دنیا میں جھوٹ اتنا عام ہو کہ سچ ہو جائے تو اتنا سچ بول کہ وہ جھوٹ ہو جائے‘‘۔ آداب۔
  8. محمد یعقوب آسی

    راہنمائی درکار ہے

    سو فی صد والی بات اور ہے اور یہ بالکل درست ہے۔ سو فی صد کا مطلب ہے سو میں سے سو یعنی سب کے سب، پورا، مکمل وغیرہ؛ مثلاً: مجھے آپ سے سو فی صد اتفاق ہے۔ فلاں شہر کی ستر فی صد آبادی محنت کشوں پر مشتمل ہے۔ اسے امسال بیس فی صد منافع حاصل ہوا۔ فلاں کام یا بات کا ایک فی صد بھی امکان نہیں؛ وغیرہم۔
  9. محمد یعقوب آسی

    راہنمائی درکار ہے

    مستعمل تو بہت کچھ ہے؛ صاحبو! اور جو کچھ مستعمل ہے ضروری نہیں کہ وہ درست بھی ہو، درست و نا درست تو دیکھنا پڑے گا، ہر جگہ! کیا خیال ہے؟
  10. محمد یعقوب آسی

    راہنمائی درکار ہے

    اب تو یار لوگ ’’دن بہ دن‘‘ اور ’’گھر بہ گھر‘‘ کو بھی درست ماننے لگے ہیں، جناب مزمل شیخ بسمل صاحب۔ ۔۔۔ (جملہ معترضہ)۔
  11. محمد یعقوب آسی

    راہنمائی درکار ہے

    میرے ذہن میں ایک سوال ہے۔ کیا جناب محمد اسامہ سَرسَری منظوم لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ ’’قدم بہ قدم نظم بہ نظم‘‘ میں کوئی لسانی مسئلہ تو خیر نہیں، تاہم مجھے محسوساتی سطح پر کتاب کا یہ ذیلی سرنامہ محض تکلف لگتا ہے۔ قوسین میں لفظ ’’منظوم‘‘ لکھ دیجئے۔ ساتھ ہی وہی اصولی بات ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ اختیار بہر...
  12. محمد یعقوب آسی

    زندگی درد کی آغوش میں سونا چاہے

    شعر کو محض عروضی پیمانوں میں پورا دیکھ کر اس کو صاد کر دینا اس لئے بھی درست نہیں کہ شعر میں صرف اوزان نہیں ہوتے، اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے۔ یہاں ’’کے‘‘ کی ’’ے‘‘ زیر میں بدل گئی ’’کِ‘‘ بن گیا۔ یہ عربی میں تو عام ہے اردو میں مقبول نہیں ہے۔ اردو میں ہر مصرعے کا آخر اگر ہجائے کوتا ہ ہے تو وہ ساکن ہوتا...
  13. محمد یعقوب آسی

    زندگی درد کی آغوش میں سونا چاہے

    1۔ میں نے بھی یہی عرض کیا ہے، بحر وہی ہے؛ بس نام کا اور ارکان بندی کا فرق ہے۔ 2۔ تسکینِ اوسط والا معاملہ (دوسرے یا تیسرے رکن میں) البتہ محلِ نظر ہے۔ ایسا اگر ہوتا بھی ہے تو بہت شاذ رہا ہو گا۔ میں تو اِس سے گریز کا قائل ہوں، آپ جانئے۔ 3۔ چوتھے رکن کا عروضی متن آپ کی درج کردہ صورتِ تقطیع کے...
  14. محمد یعقوب آسی

    گوجرانوالہ

    حصہ تو آپ کا ہے نا، شاہ جی! اس پر بھی شکریہ آپ کا۔
  15. محمد یعقوب آسی

    زندگی درد کی آغوش میں سونا چاہے

    مندرجہ ذیل مقامات پر توجہ فرمائیے گا: بہت آداب۔
  16. محمد یعقوب آسی

    زندگی درد کی آغوش میں سونا چاہے

    بلا تمہید ۔۔۔ کچھ مصرعے خارج از اوزان ہیں۔ اس غزل کی بحر (میرے نزدیک) بحرِ ارمولہ (بحر رمل سے ماخوذ) ہے۔ فاعلن فاعلتن فاعلتن فاعلتن؛ جس میں آخری فاعلتن کے مقابل مفعولن، مفعولات یا فاعلتان آ سکتا ہے۔
  17. محمد یعقوب آسی

    گوجرانوالہ

    اچھا لکھا ہے شاہ جی۔
  18. محمد یعقوب آسی

    اصلاح کے لئے - اسیر ِ نار دیکھا ہے

    ایک سکول کی بچی میرے پاس آئی کہ: انکل، مجھے تقریری مقابلے میں حصہ لینا ہے، کچھ تیاری کرا دیجئے، کچھ نکات بتا دیجئے اور کچھ اچھے اچھے شعر بھی۔ میرے پوچھنے پر بچی نے بتایا کہ موضوع ہے: ’’جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی‘‘ اور اسے (بچی کو) اس پوائنٹ کے خلاف بولنا ہے۔ میں نے کہا: بھئی میں...
Top