نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    4 پر 1 آؤٹ آملہ برادر اؤٹ
  2. محمد تابش صدیقی

    آزاد شاعری ۔۔۔؟؟؟

    متفق۔ میرا بھی یہی نقطۂ نظر ہے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اچھی بیٹنگ انجوائے کرتے ہوئے۔ آج تو حذیفہ نے بھی چینل تبدیل نہیں کیا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    اس بار آپ حسبِ بے روایت ہی پیش کر دیں۔ میں اپنی گارنٹی دیتا ہوں کہ املا نہیں دیکھوں گا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    آخر میں فاخر بھائی ہیں اور عدنان بھائی کے ساتھ اکمل بھائی
  6. محمد تابش صدیقی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    تو پھر ایویں دماغ کو زحمت ہی دے رہا ہوں۔ :p تکا لگانے کے لیے بھی کوئی ربط تو چاہیے ہوتا ہے۔ اب ان کی جانب سے خود اپنا تعارف آنے کا انتظار کر لیتے ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    آج سے پہلے آپ لوگوں میں سے کسی کی ملاقات رہی ہے؟
  8. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    چلو قوم کا ایک بلاجواز اعتراض تو ختم ہوا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    پرانے محفلین ہیں، ہمارے جتنے پرانے ہیں، یا نئے ہیں؟
  10. محمد تابش صدیقی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    باقی احباب تو پہچان میں آ رہے ہیں، جبکہ کالے چشمے اور مونچھوں والی بھائی نئے معلوم ہوتے ہیں۔ چلیں آپ سے اشارہ لیتے ہیں۔ کیا ان کا نام اس لڑی میں ٹیگ کیا گیا ہے؟
  11. محمد تابش صدیقی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    ماشاء اللہ تصویر کے علاوہ کوئی دوست شریک ہوئے یا بس یہی حاضری تھی؟
  12. محمد تابش صدیقی

    آزاد شاعری ۔۔۔؟؟؟

    چائے بھی آج کل کافی آزاد ہو گئی ہے۔ گڑ والی چائے، الائچی والی چائے، سونف والی چائے، تندوری چائے، وغیرہ وغیرہ :) ایک جگہ پڑھا تڑکے والی چائے۔ اب اللہ ہی جانے کہ چائے میں کس چیز کا تڑکا دیا جا رہا تھا وہاں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    آزاد شاعری ۔۔۔؟؟؟

    آزاد شاعری سے مراد اگر آزاد نظم ہے تو وہ نظم کی مقبول ترین اقسام میں سے ایک ہے۔ اور آزاد ہوتے ہوئے بھی پابند ہے۔ اگر آپ کی مراد نثری شاعری سے ہے تو وہ اب تک متنازعہ ہے۔ البتہ محفل پر ایسے احباب موجود ہیں جو اس صنف کے حق میں ہی نہیں بلکہ اس صنف میں لکھ بھی رہے ہیں۔ محفل پر باقاعدہ ایک زمرہ نثری...
  14. محمد تابش صدیقی

    منتخب مزاحیہ کلام

    بہت خوب۔ وہ عمومی لڑی نہیں تھی، لہٰذا آپ کا انتخاب نئی لڑی میں پرو دیا ہے۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    ایک شام زیک کے ساتھ

    غیر فعالیت کا انجام۔ :P
  16. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: قطعات ٭ تابش

    لئیق احمد بھائی کی نمکین غزل کی پیروڈی کالج کے راستے میں اک آم کا شجر ہے چڑھ چڑھ کے اس پہ اب تو لنگور ہو گیا ہوں کھاتا تھا میں مزے سے شاخوں پہ بیٹھ کر آم مالی نے جب سے دیکھا، مفرور ہو گیا ہوں تب سے ہے ایک حسرت، کوئی مجھے کھلا دے آموں کا منتظر ہوں، امچور ہو گیا ہوں ٭٭٭ محمد تابش صدیقی
  17. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: قطعات ٭ تابش

    راحیل فاروق بھائی کے خوبصورت قطعہ کی پیروڈی "جورو" جی، ایک کام کر دیجے "آج حجت تمام کر دیجے" بعد میں انتظام اور نہیں بام کا اہتمام کر دیجے
  18. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: قطعات ٭ تابش

    ظہیراحمدظہیر بھائی کے خوبصورت قطعہ کی پیروڈی: بیگم سے مار کھا کے بھی لاشہ نہیں بنے "اخبار کی خبر کا تراشہ نہیں بنے" کمزوری مت سمجھنا "ہمارے شکیب" کو "چپ چاپ جی رہے ہیں، تماشہ نہیں بنے"
Top