اس طرح کے سوالوں کی اصل اور نستعلیق صورت کچھ یوں ہوتی ہے : کیا فرماتے ہیں علمائے کرام بیچ اس مسئلے کے ۔ :):):)
چونکہ آپ نے اس طرح احتراما نہیں پوچھا تو عین ممکن ہے کہ علماء اس لڑی کی طرف نہ آئیں ۔ سو فی الحال مجھ جیسے غیرعلماء کی رائے پر ہی اکتفا کرنا ہوگا ۔
میرے خیال میں اس سوال کا تعلق...