سرجی میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ بات تجربے کی ہے۔اس لیے نو بحث۔۔
اور وزن تھوڑی بڑھانا ہے اس سے۔میرے کڈنی میں سٹونز تھی اس کے لیے یوز کی تھی 4،5 سال ہوگئے ہیں دوبارہ مسئلہ کبھی نہیں ہوا۔اس سے پہلے میں نے بہت زیادہ ایلوپیتھی کی ہی میڈیسنز یوز کی تھی مگر طبیعت صحیح ہونے کے بجائے مزید خراب ہوگئی...
محمد احمد صاحب پہلے تو آپ یہ بتائیں کہیں آپ کو بیوقوف تو نہیں بنا لیا حال ہی میں ان مانگنے والوں نے؟ یا آپ ان کی انکم کے طریقے تو نہیں جاننا چاہ رہے؟یعنی source of income:rollingonthefloor:
ہم سب کی زندگیاں غور کریں تو اسی حدیث قدسی کے گرد ہی گردش کرتی ہیں۔ اگر اللہ کی مانیں گے تو سکون ہی سکون اور صرف اللہ کو مانیں گے تو اور مرضی اپنی۔۔پھر سکون کو بھول جائیں
اور جو دوسرا لکھا ہے آپ نے۔ یہاں بہت چھوٹے بچے آتے ہیں اور اکثر ان کے پاس سورہ یسین ہوتی ہے یا چھوٹی چھوٹی آیات والے کارڈ ہوتے ہیں۔ ان بچوں کو اتنا ٹرینڈ کیا ہوتا ہے وہ زبردستی دے کر جاتے ہیں ۔شروع شروع میں ہم لوگوں نے بہت لیے ان بچوں سے یا وہ کہتے تھے کہ ہدیہ کرو مسجد مدرسہ کے لیے۔ خیر جب 1 سال...
ہمارے گھر ایک عورت آتی تھی مانگنے اس کی ایک بات لازمی ہوتی تھی۔ اللہ مدینے لے جائے۔ کچھ دے دے باجی
اور یہ جو آپ نے لکھا یہ تو بہت زیادہ کہتے ہیں۔ ایک بوڑھا آدمی ابھی تک آتا ہے امی بتاتی ہیں اسے آتے ہوئے بہت عرصہ ہوگیا ہے اور ہر بار وہ اپنے گھر والوں کا کسی نا کسی کا آپریشن ضرور کرواتا ہے میری...
ہاں جی ایسا تو ہوتا ہے شاید میں نے صحیح طرح سے غور نہیں کیا۔
نہیں سگھڑ تو نہیں ہوں۔ میرے دماغ میں یہی بات گردش کر رہی تھی کہ اس میں ایسی کیا بات ہے سوچتے سوتے ٹائم کا پتہ نہیں چلا اور کب بوائل ہوگیا۔۔
میں اگین کروں گی کل۔ غور سے۔ مجھے تجسس ہے۔۔
میں نے تو آج ہی تجربہ کیا۔ مگر مجھے تو کچھ بھی محسوس نہیں ہوا:(۔
دودھ بوائل کیا۔ اور پاس ہی کھڑی رہی ہوں۔4 کلو تھا دودھ ۔اتنا دودھ بوائل ہوتے کچھ تو ٹائم لگتا ہے مگر 15 منٹ میں کیسے پتہ چلے گا آپ میں کتنا صبر ہے۔اب مجھے سمجھائیں؟