نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

    آپ نے تو دعا دی مگر شدہ شدہ حضرات نے اسے پرمزاح کی ریٹنگ دے کر مذاق بنا لیا:p افسوس:p
  2. ہادیہ

    گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

    کیوں یہ نقشہ عارف صاحب نے گوگل پر بنایا ہے جو محنت ضائع ہوجائے گی:P
  3. ہادیہ

    صحیح کہا:)

    صحیح کہا:)
  4. ہادیہ

    واؤ

    واؤ
  5. ہادیہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    پکی بات ہے یہ اشتہار ہے؟ اگر ہے تو سائیکل کا یا۔۔۔۔۔۔۔؟
  6. ہادیہ

    کاروبار کیلئے مشورے

    ہاں جی،ابا جی کی ایک ہی بات ہوتی ہے اب تک جو میں نے سنی ہے۔ اب بڑے ہوگئے ہو اپنا کماؤ تے کھاؤ۔
  7. ہادیہ

    ناکامی کامیابی کی سیڑھی پر پہلا قدم ہے:)

    ناکامی کامیابی کی سیڑھی پر پہلا قدم ہے:)
  8. ہادیہ

    جس طرح کا شہر ،دیہات ہوتا ہے اسے ویسے ہی رہنے دیا جائے تو ان لوگوں کو بھی پتہ چلے یہ کر کیا رہے...

    جس طرح کا شہر ،دیہات ہوتا ہے اسے ویسے ہی رہنے دیا جائے تو ان لوگوں کو بھی پتہ چلے یہ کر کیا رہے ہیں؟۔حد ہوتی ہے یہ نازک مزاج لوگ گندگی کے دھیڑ،اور سڑکوں پر سے گزرے تو پتہ بھی چلے جب تک انہیں پروٹوکول ملتا رہے گا انہیں احساس بھی نہیں ہوگا۔ اپنے ساتھ پوری فوج لائیں گے وزیر اعلیٰ صاحب ویسے تو یہ...
  9. ہادیہ

    کاروبار کیلئے مشورے

    وارث بھائی بری بات آپ تو مذاق اڑا رہے:P اللہ چاہے تو برکت دے اس پانچ لاکھ میں بھی۔ اور ہر انسان شروع تو زیرو سے ہی کرتا ہے کروڑ پتی تو کوئی بھی نہیں ہوتا نہ ہی ہر ایک کے پاس سٹارٹ میں اتنے پیسے ہوتے ہیں
  10. ہادیہ

    وہ نہیں آتے۔ پتہ نہیں ایسا کیا ہوا؟

    وہ نہیں آتے۔ پتہ نہیں ایسا کیا ہوا؟
  11. ہادیہ

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    اپنا لکھا ہوا مراسلہ کم از کم 5 بار پڑھیے گا وارث بھائی:( ارے آپ دشمن سمجھتے ہیں تو اس کی ایسی کی تیسی کر دیں نا۔مطبل چھوڑ دیں :P
  12. ہادیہ

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    پھر تو آپ نے مغز ماری کی بھی بہت ہے:P شکریہ۔مجھے بہت معلومات ملی ہیں۔ کیونکہ ہمارے گھر میں کوئی اس کا الحمد اللہ شکار نہیں ہوا ابھی تک۔ سب نفرت ہی کرتے ہیں اور مزے کی بات لڑکیوں کو تو اس کے دھوئیں اور سمیل سے چکر آتے ہی ہیں ہمارے تو بھائیوں کو بھی آتے ہیں :p
  13. ہادیہ

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید:)
  14. ہادیہ

    اے زندگی اب رنگ نہ بدلنا

    سعدیہ بہنا ہم اپنے رب کو حقیقت میں پہچانتے ہی وہیں ہیں جس مقام پر ہمارے ارادے ٹوٹتے ہیں ۔ورنہ تو فطری طور پر تھوڑی سی "اکڑفوں" تو ہر انسان میں ہی ہے۔اللہ پاک ہم سب کی مشکلات پریشانیوں کو آسانیوں میں اپنی رحمت سے بدل دے۔آمین۔
  15. ہادیہ

    اے زندگی اب رنگ نہ بدلنا

    "اے زندگی اب رنگ نہ بدلنا" وہ زندگی ہی کیا جو رنگ نہ بدلے؟ زندگی تو نام ہی لمحہ لمحہ بدلنے کا ہے۔ کبھی بہار،کبھی خزاں ۔۔۔
  16. ہادیہ

    کس کے؟

    کس کے؟
  17. ہادیہ

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    آپ کو نہیں کہا، وارث بھائی اور فہیم صاحب کر رہے تھے بحث۔ میں نے اقتباس لیے بغیر ہی کمنٹ کر دیا ان کے کمنٹس پڑھ کر۔
  18. ہادیہ

    تیری رحمتوں پہ ہے منحصر میرے ہر عمل کی قبولیت۔۔ نہ مجھے سلیقہ التجا ہے نہ مجھے شعورِ نمار ہے:(

    تیری رحمتوں پہ ہے منحصر میرے ہر عمل کی قبولیت۔۔ نہ مجھے سلیقہ التجا ہے نہ مجھے شعورِ نمار ہے:(
  19. ہادیہ

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    آپ لوگ سگریٹ پر ہی گفتگو کرنے لگ گئے جبکہ یہاں تو علاج بتانا تھا۔ ویسے جو بیماریاں ان صاحب نے بتائی ہیں وہ ساری سگریٹ نوشی کے طفیل ہی ملتی ہیں۔
  20. ہادیہ

    ایک عادت از قلم نیرنگ خیال

    ایویں مذاق تھا ۔۔۔ میں جذباتی نہیں ہوئی صرف آپ کی بات کا جواب دیا
Top