جناب اس لنک پر جائیں اور نئی لڑی پر کلک کر اور پوسٹ کر دیں
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.39/
نہیں یار سعدیہ سچ کہ رہی ہوں اتنی گہری باتیں لکھی ہیں سمجھنے کے لیے بہت بڑا دماغ چاہیے اور میں بڑی سطحی کی لڑکی ہوں
پھر بھی یار تحریر بہت عمدہ ہے ماشاءاللہ مزا آ جاتا ہے تمہاری تحریر پڑھنے کا
شادی کے بعد میں نے اپنا شادی کا جوڑا کبھی استعمال نہیں کیا شادی ہی کیا مہندی اور ولیمے کا بھی کبھی استعمال نہیں کیا اب پاکستان جا رہی ہوں تو سوچ رہی ہوں ڈونیٹ کر دوں
میں تو چھ سال سے کویت میں ہوں کبھی ضرورت بھی نہیں پڑی یہاں کسی اور کے کام آ جائے تو اس سے اچھی کیا بات ہو سکتی ہے
سیانے کہندے نے اک دانے نال پوری دیگ دے سواد دا پتا لگ جاندا ائے تے میں کہنی آں ایک مراسلے نال بندے دی پہنچ دا پتا لگ جاندا اے
ٹھیک بات ہے نا فسٹ امپریشن والی بات تو تب ہو جب بندا آمنے سامنے ہوں :)
ماشاءاللہ کیا نقشہ کھینچا ہے شاہ صاحب کا تعلق کسی جناتی دنیا سے ہے میرا خیال ہے :p
انتہائی خوبصورت اور پُر لطف تحریر ہے نیرنگ بھائی
بہت سی داد قبول فرمائیے