نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    ہاہاہاہا یہ بات کر کے دل کو تسلی دیتی رہو :rollingonthefloor::rollingonthefloor: جو مزا دیسی بینڈ کا ہے وہ ولایتی کا کہاں کوئی انڈین گانے کی دھن تو بجی نہیں ہو گئی بچاروں سے بس چیییی چاں چییی چاں ہی کرتے رہے ہوں گے
  2. حمیرا عدنان

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    میں تمہاری بات کر رہی ہوں بیچاری تمہاری شادی میں بینڈ بھی نہیں بج سکا :rollingonthefloor: اور کرو یوکے میں شادی:rollingonthefloor:
  3. حمیرا عدنان

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    لڑکی عقل کے ناخن لو نہیں تو میرا پتا ہے نا میں بینڈ بجا دو گئی:clown:
  4. حمیرا عدنان

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    ائے لڑکی بعض آ جاؤ نہیں تو دماغ ٹھکانے لگا دوں گی
  5. حمیرا عدنان

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    کیا دھمکیاں دی جا رہی ہیں سعود بھائی کو کون ہے ذرا میرے سامنے تو آئے
  6. حمیرا عدنان

    پروین شاکر بس یہ ہواکہ اس نے تکلف سے۔۔

    اچھی غزل ہے شکریہ شریک محفل کرنے کا سٹوڈنٹ لائف میں ہی پروین شاکر کو پڑھا تھا بس
  7. حمیرا عدنان

    پردیسی پنچھی ۔۔۔

    بہت خوب الشفاء بھائی کیا خوبصورت تحریر ہے اللہ سچ میں آپ کی تحریر نے تو دل میں اک بےچینی سی پیدا کر دی
  8. حمیرا عدنان

    سوچتے سوچتے خیال آیا

    واہہہہ بہت خوب راحیل بھائی
  9. حمیرا عدنان

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    کیا خیال ہے پھر آپ کے لیے بات کی جائے چیچنیا میں رشتے کرونے والوں سے :D
  10. حمیرا عدنان

    ندا فاضلی اب ہمارے درمیان نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  11. حمیرا عدنان

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    ویسے شادی کی تقریب میں موجود جوان لڑکے اور لڑکیاں اپنی اپنی سیلفیاں بنانے میں مست رہتے ہیں کوئی دولہے کے ساتھ اور کوئی دلہن کے ساتھ :D
  12. حمیرا عدنان

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    بھائی آپ اپنا موبائل روٹ کر لیں اور پھر جو مرضی نستعلیق فونٹ انسٹال کر لیں
  13. حمیرا عدنان

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    لاہور میں بھی یہ نوٹوں کے ہار اور سہرے وغیرہ کا ٹرینڈ ختم ہو گیا ہے
  14. حمیرا عدنان

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    موبائل سے دوری تو آج کل پاکستانی دلہنوں کو بھی برداشت نہیں ہوتی میری کزن ولیمے والے دن سٹیج پر سلفی بنا رہی تھی:D
  15. حمیرا عدنان

    محفلین میری نظر میں

    اتنی پرانی بات ابھی تک یاد ہے :heehee:
  16. حمیرا عدنان

    اے نیئں میرا پنجاب

    پنڈاں تھاوں وچ ہجے وی پرانا پنجاب ہی ویکھن نو ملدا اے تھوڑا بہت بدلاو تے ہر تھاں تے ایا اے
  17. حمیرا عدنان

    محفلین میری نظر میں

    مطلب آپ کہنا چاہتے ہیں تعریف کے قابل نہیں ہیں پھر بھی ہر تحریر میں ان کی تعریف ہو جاتی ہے :heehee: میں تو نہیں ایسا کہتی آپ کہ سکتے ہیں :laughing:
  18. حمیرا عدنان

    محفلین میری نظر میں

    arifkarim بھائی کو تو اعتراض ہے اپنی تعریف سننے پر
  19. حمیرا عدنان

    محفلین میری نظر میں

    مطلب آپ کو بھی تعریفیں بند ہو جانے کا خطرہ ہے :)
Top