عائزہ علی آپ پرانے دھاگے گھومیں گی تو پرانی تحاریر ہی نظر آئیں گی اوپر جدید مراسلے پر کلک کریں تو تازہ ترین مواد دیکھ سکتی ہیں... :)
ویسے بہنا اپنا تعارف تو دیں یاں پر
بھائی آپ پہلے اپنے فون کا فرم ویئر ڈاؤنلوڈ کرو اور odin نامی کمپیوٹر سوفٹویئر کی مدد سے انسٹال کر لو...
بغیر فون روٹ نہیں ہے تو بغیر کمپیوٹر کے اپڈیٹ نہیں کر سکتے پورا فرم ویئر