اس لنک پر کلک کریں اور نئی لڑی بنا کر لکھیں
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.39/
میں روفی شاید اس لیئے ہوں کیونکہ میرے۔گھر میں سب کرنل شفیق الرحمان کے دیوانے ہیں
تعارف کیسے کرایا جاتا ہے؟
ویسے یہ میں نے کوئی مضحکہ خیز بات تو نہیں کی جو آپ نے مضحکہ خیز ریٹنگ دے دی
یہاں پر جائیں اور نہیں لڑی بنا کر اپنا تعارف دیں