کٹ کاٹ کیسے انسٹال کریں؟ص۔۔۔۔

میری موبائل
Samsung Galaxy Ace 3 GT-S7270
ہے مجھے اس میں کٹ کاٹ انسٹال کرنا
کیسے ہوگا کیا بغیر کمپیوٹر کے ممکن ہے؟ اگر ہاں تو مکمل طریقہ کار بتائیں
اور کمپیوٹر سے بهی کرنے کا طریقہ بتائیں
جزاک اللہ
حمیرا عدنان
 
بھائی آپ پہلے اپنے فون کا فرم ویئر ڈاؤنلوڈ کرو اور odin نامی کمپیوٹر سوفٹویئر کی مدد سے انسٹال کر لو...
بغیر فون روٹ نہیں ہے تو بغیر کمپیوٹر کے اپڈیٹ نہیں کر سکتے پورا فرم ویئر
 
موضوع سے ہٹ کر
لڑی بناتے ہوئے جو ٹیگ داخل کئے جاتے ہیں وہ عنوان کی مناسبت سے ہونے چاہئیں۔
ممبران کو یہ ٹیگ موصول نہیں ہوتے اور نہ ہی یہ ان ٹیگز کا مقصد ہے۔ :)
ممبران کو ٹیگ کرنے کا وہی طریقہ ہے جو آپ نے پوسٹ کے درمیان استعمال کیا ہے۔
 
Top