شیروں کی حکومت میں تو پاکستان کے ہر دوسرے ریسٹورنٹ میں بکرے کے نام پر شیروں کی کڑائی کھلائی جا رہی ہے آپ ابھی تک محروم ہیں شیر کھانے سے:D
نیا پاکستان کتنی دیر میں تعمیر ہو گا؟
کافی دن سے سوچ رہی تھی کوئی ایسا دھاگہ شروع کیا جائے جہاں مزاحیہ قسم کے سوال و جواب ہوں :D
جواب دینے والا ساتھ میں سوال بھی کرے گا۔۔۔
چلیں پہلا سوال میں کرتی ہوں۔
مکڑی کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں؟ :D
ضروری تو نہیں صبح بخیر ہو :p اگر جذبات ناراض ہو گئے تو
تضادِ جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کرو گے
میں رو رہا ہوں تو ہنس رہے ہو میں مسکرایا تو کیا کرو گے