میرا خیال ہے کہ ان اغلاط کے بارے میں گیان چند نے اپنی کتاب "ابتدائی کلامِ اقبال رحمۃ اللہ علیہ" میں اشارہ کیا ہے۔
لیکن اُس دور کے کلام کا بیشتر حصہ اقبال خود اپنی زندگی میں ہی قلمزد کر چکے ہیں۔ لہٰذا اس پہ تو بات کرنا بیکار ہے۔ اور اگر موجودہ کلام میں ایسی مثالیں ہیں تو میں لازمی اُن کے بارے میں...