نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    سینٹر فار دی انوسٹی گیٹو رپورٹنگ ان پاکستان کی حالیہ رپورٹ

    مجھے احمد ندیم قاسمی صاحب بہت شدت سے یاد آ رہے کہ جنہوں نے کہا تھا کہ مال چوری کا جو تقسیم کیا چوروں نے نصف تو بٹ گیا بستی کے نگہبانوں میں
  2. محمد بلال اعظم

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    ضرورت نہ ہی پڑتی تو اچھا تھا۔ خیر! بہرحال ادبی بحث چل رہی ہے لہٰذا میں محترم محمد یعقوب آسی صاحب کی رائے کا شدت سے انتظار کر رہا ہوں۔
  3. محمد بلال اعظم

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    محبت ہے آپ کی مغزل بھائی۔ بہت خوبصورت تخلیق اور اتنی زیادہ کڑوی نہیں لگی۔ شاید ہمارے حالات ہی ایسے ہو گئے ہیں کہ اب ایسی باتیں عجیب نہیں لگتیں۔ ایک اچھے موضوع پہ قلم اٹھایا ہے۔ کئی بار پڑھ چکا ہوں مگر تازگی کا تاثر زائل نہیں ہو رہا۔
  4. محمد بلال اعظم

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    واہ ایک سے بڑھ کے ایک
  5. محمد بلال اعظم

    which one is yours

    سو سنار کی ایک لوہار کی واہ زبیر بھائی
  6. محمد بلال اعظم

    تھری ڈی پینسل اسکیچ

    ناقابلِ یقین سپرب
  7. محمد بلال اعظم

    عباس تابش تو پرندے مار دے سرو و صنوبر مار دے (غزل: عباس تابش)

    اس جیسی خوبصورت اور جامع غزل کی تعریف کرنا مجھ جیسوں کا کام نہیں۔ آپ کے حسنِ انتخاب کی داد حاضر ہے۔
  8. محمد بلال اعظم

    منتخب اشعار ۔ مِلائیں ہاتھ تو خوشبو نہ ہاتھ کی جائے ۔ محشر بدایونی

    بس جی دل کر رہا تھا۔:grin: اور میں دل کی بات اکثر مان لیا کرتا ہوں:)
  9. محمد بلال اعظم

    which one is yours

    گوگل کر لیں۔ وہ سمجھ سے زیادہ بتا دے گا وسیم اکرم کے متعلق۔
  10. محمد بلال اعظم

    غزل ۔ اُس سمت چلے ہو تو بس اتنا اُسے کہنا ۔ سرور مجاز

    خوب غزل ہے۔ اور یہ شعر بھی شاید اسی غزل کا ہے کہ کچھ لوگ سفر کے لیے موزوں نہیں ہوتے کچھ راستے کٹتے نہیں تنہا، اُسے کہنا
  11. محمد بلال اعظم

    which one is yours

    آئے گا بھی نہیں۔ یہ وسیم اکرم سے پوچھنا پڑے گا۔:grin:
  12. محمد بلال اعظم

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    بس یہ عادت پرانی ہے شاعری زندگانی ہے:grin:
  13. محمد بلال اعظم

    اردو ہے میرا نام میں "خسرو" کی پہیلی - اقبال اشعر

    ایک مدت سے تلاش تھی اس مکمل نظم کی۔ لاجواب زبردست بہترین اعلیٰ کیا کہنے جناب
  14. محمد بلال اعظم

    منتخب اشعار ۔ مِلائیں ہاتھ تو خوشبو نہ ہاتھ کی جائے ۔ محشر بدایونی

    واہ احمد صاحب کیا خوب انتخاب ہے آپ کا۔ حسنِ انتخاب پہ ڈھیروں داد
Top