نتائج تلاش

  1. اظفر

    اردو لکھائی سے بولنے والا سافٹ وئیر

    ھاھاھاھاھا نہیں بھگوڑے بھی بہت ہیں تو کام کرنے والے بھی بہت ہیں ۔ یہاں سب ایڈمنز جانتے ہیں کہ ان کا اور پروگرامرزکا وقت نہ نہ لرتے بھی ڈیلی دو چار گھنٹے اس طرف لگ جاتے ہیں ۔ اردو لکھنے والے 25 کڑوڑ سے کم ہی ہون‌گے دنیا میں ، البتہ اردو بولنے والے 40 کڑوڑ ہوں‌گے ۔ یہاں‌اردو لکھنے والا چل سکتا...
  2. اظفر

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    چلیں‌جہاں مدد چاہیے ہو وہاںبنا جھجک کر یاد کر لینا
  3. اظفر

    ثابت ہوا

    میں تو چیک کر رہا تھا ۔ ویسے اگر یہ ایڈمنز کیلیے ہے تو دوسروں کی رسائی اس تک نہیں ہونی چاہیے ۔ خیر نبیل صاحب دیکھیں‌گے تو ساری پوسٹس حذف کر دیں گے سیاپا مُک جاے گا ۔
  4. اظفر

    اردو لکھائی سے بولنے والا سافٹ وئیر

    ہمت مرداں مدد خدا ۔ 15 سال پہلے تک ہم سب یہ بھی ناممکن سمجھتے تھے کمپیوٹر می اردو بھی آسکتی ہے دس سال پہلے اردو سافٹ ویرز کا وجود نہ ہونے جیسا ہے اب کیا کچھ ہے سب کے سامنے ہے ۔ ہمارے پاس کیا نہیں‌ ؟ جو نہیں ہے وہ بنا لیں گے ان شاءاللہ
  5. اظفر

    اردو لکھائی سے بولنے والا سافٹ وئیر

    السلام علیکم [ یہاں‌واضح کر دوں میں اس قسم کی پروگرامنگ نہیں‌کرتا کیون کہ میں خود بی سی الیکترانکس کے لاسٹ ایر میں ہون وقت بہت چاہیے ہوتا ہے اس کیلیے ۔ اس کام کیلیے میرے دوست اور اردولنک کے پروگرامرز کی ٹیم ضرور ساتھ دے گی۔ میں ابن سعید سے بات کر کے سٹیٹس معلوم کرتا ہوں ۔امید ہے اس پر اگر...
  6. اظفر

    نیا فونٹ

    جناب سید صاحب یہ تو حل نہ ہوا ۔ اس کو تو جوگاڑ کہہ سکتے ہیں ::(
  7. اظفر

    بد تمیز کے لیے

    ھاھاھا یہ سارا کچھ پڑھ کر یہی خیال آتا ہے کہ یہاں سب میرے " شدید ترین" دوست عزیز امین کو پریشان کر رکھا ہے ۔ ایسا مت کیا کریں بھئی ہمیں اچھا نہیں لگتا ۔ :)
  8. اظفر

    السلام علیکم آپ نے اوپر ویڈیوز کا ٹیب بنایا ہے ۔ مجھے نہیں پتا آپ کس ملک میں ہیں شاید بولنے...

    السلام علیکم آپ نے اوپر ویڈیوز کا ٹیب بنایا ہے ۔ مجھے نہیں پتا آپ کس ملک میں ہیں شاید بولنے سٹایل کا فرق ہو ، لیکن میرے خیال سے اس کو ویڈیوز نہیں وڈیوز ہونا چاہیے ۔
  9. اظفر

    اردو سیارہ شمولیت فارم

    فارم ملے گا کہاں سے ؟ آفس کا ایڈریس تو بتا دیں
  10. اظفر

    نایاب غزلیں

    ظفری کے شوق بدلتے جا رہے ہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھاھاھا ظفری واقعی شادی ہو گٰئی کیا :)
  11. اظفر

    آپ کا ذوقِ مطالعہ

    ذوق مطالعہ : یہ تو ہر کسی کے اپنے پیشہ سے کسی نہ کسی حد تک منسلک ہوتا ہے۔ مجھے الیکٹرانکس اور ٹیلی کام کے متعلقہ ہر قسم کا مواد پڑھنا اچھا لگتا ہے ۔ اس کے علاوہ گرافکس ، سافٹ ویر ز ، ویب ڈیزائیننگ ، ہارڈ وئیر ڈیزایننگ وغیرہ موجودہ مشغلے ہیں‌، کسی زمانے میں نسیم حجازی اور طارق اسماعیل ، اشفاق...
  12. اظفر

    نیا فونٹ

    السلام علیکم مجھے ایڈمنز سے پوچھنا ھے کہ کیا یہاں‌میں ڈیفالٹ فونٹ اپنی مرضی کا کوئی فونٹ کر سکتا ہون‌جو پہلے یہاں‌موجود نہ ہو ؟ اگر کر سکتے ہیں‌تو اس کی تفصیل لکھ دیں‌تاکہ میں اپنے مرضی کا فونٹ ڈیفالٹ میں‌لوڈ‌کر سکوں‌
  13. اظفر

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    باقی سب اچھا ھے مگر یہ دروپل کیا ہے؟
  14. اظفر

    ثابت ہوا

    کیا اس میسج سے ثابت ہوا کہ میں ایڈمن ہون‌:laughing:
  15. اظفر

    محترمہ بینظیر بھٹو کی بیٹی بختاور کا گانا

    ووٹ اور جناب زرداری شمشاد بھائی آپ بھی جانتے ہیں کہ پاکستان میں ووٹ حمکران کے نام پر نہیں ذاتی واقفیت پر جاتے ہیں ۔ اگر امریکن طرز پر زرداری صاحب کو پاکستان کے سات آٹھ بڑے زون بنا کر ان میں سے خود عوام کے ہاتھوں‌منتخب ہونا پڑے تو یقینا 100 فیصد ناکامی ہو گی ۔ عوام کہتی ہے ہم نے تو اپنے...
  16. اظفر

    دو لوکل سی ڈراٰئیو

    نہیں عارف کریم ۔ میں ہمیشہ کلون کر کے استعمال کرتا ہون‌، یہمسیلہ پہلے کبھی نہیں‌ہوا ۔ کلون کرنے سے دو منٹ پہلے تک سب ٹھیک تھا دونوں ونڈوز ٹھیک چل رہی تھیں جیسے ہونا چاہیے ۔ کلون کرنے بعد لوکل ڈی غائب ہو گیی ،۔ جس ری سٹارٹ پر بھی نہیں آئی ۔ پھر ڈسک منجمنٹ میں سے جا کر اس کو دیکھا تو وہ لوکل...
  17. اظفر

    اردو لکھائی سے بولنے والا سافٹ وئیر

    اردو سپیکنگ اور اوسی آر ہم نے اس پر میٹنگ میں ڈسکس کیا تھا۔ ایسے سافٹ ویر کے دو استعمال ہونے چاہیے ۔ نمبر ایک یونی کوڈ‌اردو سے بولنا ، نمبر د و پکچر فارمیٹ سے اردو دیکھ کر اس کو بولنا اس وقت ہم سب کو اصل ضرورت اس دوسرے نمبر والے حصہ کی ، یہی زیادہ فایدہ مند ہو گا ۔ اس کیلیے ایک بڑا ، بلکہ...
  18. اظفر

    محترمہ بینظیر بھٹو کی بیٹی بختاور کا گانا

    ھاھا یہ تو مجھے بھی علم نہیں ۔ زیک برادر آپ بھی پروگرامر ہیں کیا ؟
  19. اظفر

    محترمہ بینظیر بھٹو کی بیٹی بختاور کا گانا

    پاکستان اور پیلز پارٹی یہ خبر اور وہ گانا اس ربط پر تھا جا سکتا ہے یہاں‌دلچسپ بات یہ کہ وہ جو اپنی ماں کو پاکستان کی خاطر شہید کہہ رہی ہے اس کو اردونہیں آتی ۔ میں بے نظیر کے گزر جانے کے بعد ان کے بارے میں رائے دینا نہیں چاہوں‌گا لیکن یہ ضرور کہوں‌گا پیپلز پارٹی کے سربراہان صرف حکومت...
  20. اظفر

    اردو لکھائی سے بولنے والا سافٹ وئیر

    السلام علیکم انگلش میں ٹیکسٹ‌سپیکنگ سافٹ ویر تو کافی ہیں ۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ یہاں‌اردو بولنے والا سافٹ ویر موجود ہے ؟ اگر موجود ہے تو کون سا ہے ۔ ایک سافٹ ویر تھا ایسا شاید محفل کے ڈاون لوڈ والے ڈبے میں سے ہی لیا تھا مگر وہ انگلش سٹایل میں بولتا جس کا فایدہ نہیں‌ہے ۔ اگر کوئی ایسا سافٹ ہے جو...
Top