ثابت ہوا

اظفر نے 'ایڈمن زون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 9, 2009

  1. اظفر

    اظفر محفلین

    مراسلے:
    782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کیا اس میسج سے ثابت ہوا کہ میں ایڈمن ہون‌:laughing:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    کیا مطلب:nailbiting: اس میں ایسی کون سی بات ھے بھائ:grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. فرضی

    فرضی محفلین

    مراسلے:
    743
    پتہ نہیں یہ ثابت ہوا کہ نہیں کہ آپ ایڈمین ہیں لیکن یہ ضرور ثابت ہوا کہ اس کٹیگری میں بھی پوسٹ کی جاسکتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میری پوسٹ بھی شامل ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,014
    میرے خیال سے یہ زمرہ سائٹ‌ ایڈمنسٹریشن سے متعلق گفتگو کے لئے ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,469
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    جی ہاں نبیل نے یہ فورم بناتے ہوئے کہا تھا کہ

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. اظفر

    اظفر محفلین

    مراسلے:
    782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    میں تو چیک کر رہا تھا ۔ ویسے اگر یہ ایڈمنز کیلیے ہے تو دوسروں کی رسائی اس تک نہیں ہونی چاہیے ۔ خیر نبیل صاحب دیکھیں‌گے تو ساری پوسٹس حذف کر دیں گے سیاپا مُک جاے گا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,469
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    یہ محفل کے ایڈمن کے لئے نہیں بلکہ بالعموم ویب‌سائٹ اور فورمز وغیرہ کی ایڈمنسٹریشن سے متعلق گفتگو کے لئے ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. نبیل

    نبیل منتظم

    مراسلے:
    16,601
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    میں نے یہ زمرہ ویب سائٹس کی ایڈمنسٹریشن سے متعلق ایشوز پر معلومات شیئر کرنے کے لیے سیٹ اپ کیا تھا۔ ویب سائٹس میں بلاگ، فورم، نیوز سائٹ سبھی شامل ہو سکتی ہیں۔
    دی ایڈمن زون ویب ماسٹرز کے لیے ایک مشہور فورم بھی ہے، میں نے اس زمرہ کا نام بھی اسی پر رکھا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
  10. اظفر

    اظفر محفلین

    مراسلے:
    782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    چلیں اچھی بات ھے ۔
    یہ بتائیں کس کس ویب سایٹس کی ایڈمنستریشن اردو میں بھی ہے موجود ہے تو کہاں کہاں‌ہے اس کا اتا پتا ؟
     
  11. باذوق

    باذوق محفلین

    مراسلے:
    1,093
    ویب ماسٹرز کے لیے ایک مشہور فورم ڈیجیٹل پوایئنٹ بھی ہے جہاں کے اراکین کی تعداد ڈھائی لاکھ سے اوپر ، تھریڈز کی تعداد ایک ملین سے اوپر اور روزانہ آن لائن ہونے والے اراکین کی تعداد پچاس ہزار سے اوپر ہوا کرتی ہے۔

    کیا مستقبل کے اردو فورمز درج بالا اعداد و شمار کو کبھی چھو سکیں گے ؟؟
     
  12. کے ایم عزیزی

    کے ایم عزیزی محفلین

    مراسلے:
    93
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ہاں باذوق بھائی ڈیجیٹل پوائینٹ سا معیار ہوا تو کیوں نہیں۔
     
  13. نبیل

    نبیل منتظم

    مراسلے:
    16,601
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    باذوق، ڈیجیٹل پوائنٹ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا شکریہ۔ واقعی کچھ فورمز پر یوزرز کی بڑی تعداد آتی ہے۔ خود اردو پیجز اور ہلاگلا کافی ٹریفک والی اردو فورمز ہیں۔ میرے خیال میں یونیکوڈ اردو فورمز ابھی بھی انٹرنیٹ میں نئی ہیں۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جائے گا۔ آج نہیں تو کل ضرور یونیکوڈ اردو فورم انگریزی فورمز کا مقابلہ کر رہی ہوں گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  14. سلیم احمد

    سلیم احمد محفلین

    مراسلے:
    264
    کیا اردو محفل پر بھی تفصیلی اعداد و شمار کو کہیں دیکھا جاسکتا ہے
     
  15. نبیل

    نبیل منتظم

    مراسلے:
    16,601
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    محفل فورم کے اعداد و شمار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  16. عبدالروف اعوان

    عبدالروف اعوان محفلین

    مراسلے:
    607
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Bored
    یہ ایک نہایت عمدہ خیال ہے ، بجائی اس کے ہم ادھر اُدھر سوال کرہں ، اس فورم کی صورت میں ایک پلیٹ فارم مل گیا ہے۔ بہت شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر