ہم وہ انسان ہیں کہ آگے فرعون بھی ہوگا تو بھی پرامن آواز اٹھائے بغیر نہ رہیں گے۔ اپنی آواز بنیں گے ضرور!
آج تک کبھی نمبروں پہ اساتذہ سے ایک بار بھی بحث نہ کی تھی چاہے ایک نمبر سے گریڈ بڑھتا ہو۔۔۔۔نیور!
لیکن اس دن لگا کہ جب پڑھایا ہی نہیں تو جج کس بات پہ کیا؟ اور جب پرچہ چیک ہوا دکھایا ہی نہیں...