محفل میں؟ میں بھی آپ کی طرح دیر بعد ہی آئی ہوں اور تراکیب کے مطلب پوچھتی پائی گئی ہوں۔۔۔
ویسے میں نے آخری بار اردو لٹریچر شاید کالج کے زمانے میں پڑھا تھا۔ ایک دہائی سے تقریبا مکمل انٹرنیشنل لٹریچر پہ شفٹ کیا ہوا ہے۔اسی لیے زبان کوئی نہیں اچھی اپنی، نرے خیالات ہی خیالات!