آپ سوالات پوچھ سکتے ہیں، ان کے آنے سے پہلے پہلے کوئسچن پیپر حل بھی کر سکتے ہیں، شاعری سے عبرت والا کام نہ ہی لیں تو بہتر ہے۔ کہاں اس عمر میں جوئے شیر لاتے پھریں گے!!!
میں نے دوبارہ ٹیگ اس لیے کیا تھا کہ جاسمن بجو نے آپ سے جس اظہار خیال کو منسوب فرمایا تھا اس کا ثواب بھی آپ کے اسم بامسمی ڈوپل...