اس لڑی کو سو صفحات تک پہنچانے میں لڑی کے مکینوں یاز ، زیک ، سیما علی ، @گل یاسمیں (پیش سے)، اے خان
اور لڑی کے مہمانوں محمداحمد ، بابا جی ، ظفری ، عبداللہ محمد ، نیرنگ خیال ، سید عاطف علی کا دھنے واد!
آپ سب اپنی نشستوں پر تشریف رکھیں، بے موسمی گاجر کھیر آتی ہی ہوگی۔