نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    فی الحال تو سب ہی دعا کر رہے ہیں پاکستانی ٹیم کے لئے ۔۔
  2. سارہ خان

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    جیت پاکستانی ٹیم کی ہوگی انشاءاللہ ۔۔۔
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    ضروری نہیں صراحی پکڑنا ۔۔۔
  4. سارہ خان

    تعارف محب کی واپسی

    واپسی مبارک ہو محب ۔۔!!
  5. سارہ خان

    بتا دو ناں

    باجو ۔۔ فرزانہ سسٹر کا نام ہوگا آپ کی مٹھی میں اس بار ۔۔
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    شبھ شبھ بولیں ۔۔۔
  7. سارہ خان

    wallpaper Quotes

  8. سارہ خان

    wallpaper Quotes

  9. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    زین سے لڑ نہیں رہا نہ کوئی باتیں سننے کی عادت ہو گئی ہے ملائکہ کی ۔۔:battingeyelashes:
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    ذمہ داریاں زیادہ ہو جاتی ہیں اکیلے رہنے میں ۔۔۔
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    اوو۔۔ چلو کوئی بات نہیں ہو جاتا ہے ۔۔ ویسے اتنی بور سی باتیں ٹائپ کیسے کر لیتے ہو ۔۔۔ ہم سے تو سنی تک نہیں جاتیں ۔۔:chatterbox:
  12. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    ملائکہ تو شاید گھومنے پھرنے گئی ہوئی ہے نہ کہیں ۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    خوب ۔۔ مشکل نہیں ہوگی آپ کو امریکہ جائیں گے تو ۔۔ کھانا پکانا جانتے ہیں ۔۔
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    آپ نے کیا کیا تھا بریک ڈاؤن میں ؟
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    بریک ڈاؤن مزے کا رہا ۔۔ بجلی اور پانی کے بنا کام کچھ تھا نہیں کرنے کو ۔۔ارام ہی آرام ۔۔ کالی سہانی رات میں تاڑے گنے بیٹھ کر ۔۔:grin: روڈ پر چلتی ہوئی گاڑیوں کا شور سنا ۔۔ لگتا تھا پورا شہر باہر نکل آیا ہے ۔۔:tongue:
  16. سارہ خان

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  17. سارہ خان

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    یعنی کہ خوشگوار ۔۔ اس میں کوئی شک نہیں ۔۔
  18. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    وعلیکم السلام شگفتہ ۔۔ میں ٹھیک آپ کیسی ہیں ؟ آج کی خاص بات یہ کہ بجلی بس ایک بار گئی ہے ۔۔ :)
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    چلیں ایک اور آ گئے ۔۔ شمشاد بھائی کا تو مسئلہ ہے ۔۔ پر تم کو بھی کھانا نہیں ملا کیا آج ۔۔:tongue:
  20. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    آمین ۔۔۔:praying:
Top