ہائے باجو اتنا مزا آتا ہے اسپیشلی جب پاکستانی ٹیم اچھا کھیل رہی ہو تو ۔۔
یہاں تو میلے کا سمان ہے ۔۔ کوئی چوکا ۔۔ چھکا لگتا ہے آس پاس سے چلانے کی آوازیں ۔۔ لوگ خوشی میں فائرنگ کر رہے ہیں ۔۔۔
ہمارے اپارٹمینٹ کے باہر ۔۔ بڑاسا ٹی وی رکھ کے کہی 400 ۔۔ 500 لوگ اکٹھے میچ دیکھ رہے ہیں ۔۔۔
پاکستان جیت...