نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    کل تو ہمارے ہاں بھی صبح کو بارش ہوئی، موسم کافی دن سے خوشگوار ہے۔
  2. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  3. عمار ابن ضیا

    نستعلیقی کشش اور اوپن ٹائپ

    کیا ان۔پیج دو اعشاریہ نو میں بھی یہ سہولت موجود ہے؟ اور یہ کشید کا استعمال کس طرح کیا جاتا ہے؟
  4. عمار ابن ضیا

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    اردو ویب لغت پر کام کرنے والے سارے اراکین کو بہت بہت مبارک ہو کہ ان کی محنت آخرکار رنگ لے آئی۔
  5. عمار ابن ضیا

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    بہت خوب بھئی بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔ تھا جس کا انتظار وہ آخر آ ہی گیا۔۔۔۔۔۔ الحمد للہ بہت اچھا کام ہے۔ میں نے چلا کر دیکھ تو لیا ہے، تفصیلی رائے اور تجاویز ذرا فرصت سے۔
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔! سونے اور کھانے پینے کے علاوہ اور کیا کام آتا ہے تمہیں؟ :)
  7. عمار ابن ضیا

    نوک جھونک

    دونوں کے لیے ایک سے کام چلنے لگے تو نوک جھونک نہیں ہوگی نا۔۔۔۔۔۔۔ :lll:
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    بے حال ہونے بھی نہیں دینا، حال ہی میں رکھنا۔ میں الحمدللہ بخیر۔۔۔۔۔۔۔ کل نوابشاہ جارہا ہوں۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ اتوار یا سوموار کو واپسی ہوگی۔
  9. عمار ابن ضیا

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    عوید عاصم! آپ نے جس ویب سائٹ کا تذکرہ کیا ہے، اس کا لنک تو دیا ہی نہیں۔
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    وعلیکم السلام فہیم کیا حال ہیں؟
  11. عمار ابن ضیا

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    جی میرے بھائی، آپ کا کہنا بھی درست لیکن ان سب کے باوجود میں اب تک شبہ میں ہوں تو اس لیے کہ یہ صرف امکانات ہیں، حقائق تو فی الحال سامنے نہیں ہیں۔ ایسے تو اگر حکومت کے کردار پر بحث کی جائے تو کافی سارے سوالات اٹھتے ہیں جو حکومت کی پوزیشن کو بھی خراب کرتے ہیں۔ لہذا اس وقت کسی پر الزام لگانا مناسب...
  12. عمار ابن ضیا

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    سارہ! بہت اچھا تجزیہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ :) اندھی تقلید بہت بری ہوتی ہے اور ہمارے سیاسی جماعتوں کے کارکنان اکثر اندھی تقلید کرتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے کچھ ارکان ادھر ادھر تو ہوسکتے ہیں لیکن پی۔پی۔پی کی طاقت پھر بھی اتنی جلدی کم ہونے والی نہیں۔ آصف زرداری کا انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ ان کو فائدہ...
  13. عمار ابن ضیا

    اقتباسات

    بہت اچھے اور دلچسپ اقتباسات پیش کیے ہیں بنت حوا۔۔۔ پڑھ کر مزا آیا۔
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ہممم۔۔۔۔۔۔ کافی دنوں بعد ملاقات ہوئی ہے۔ چلیں، آپ مصروف ہوں، میں بھی مصروف ہونے لگا ہوں۔ :) فی امان اللہ۔
  15. عمار ابن ضیا

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    دیکھیں، اس وقت جو منظرنامہ ہے اسی سے ایسے شکوک و شبہات لاحق ہورہے ہیں۔ بے نظیر کے مرنے کا سب سے زیادہ فائدہ اس وقت آصف زرداری کو ہوا ہے کہ پارٹی بھی ہاتھ میں آگئی اور جائیداد وغیرہ بھی۔ حالآنکہ دیکھا جائے تو بھٹو ہاؤس پر آصف زرداری کا کون سا حق ہے؟ دوسری بات، آصف زرداری نے بے نظیر بھٹو کا پوسٹ...
  16. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔ صبح بخیر استاد محترم۔ کیسے مزاج ہیں؟
  18. عمار ابن ضیا

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    مجھے کچھ شکوک و شبہات لاحق ہیں۔
  19. عمار ابن ضیا

    تعارف میں نباء ہوں

    اردو محفل میں خوش آمدید نباء۔۔۔۔۔! امید ہے یہاں آپ کو اپنی دلچسپی کی کافی چیزیں ملیں گی اور آپ کو یہاں بہت مزا آئے گا۔
  20. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    جی شمشاد بھائی جان۔۔۔۔ ہم ایبولینس تک تو جلادیتے ہیں پھر اور کیا بات کی جائے۔۔۔ ظفری بھائی نے ٹھیک کہا، شہری شعور بیدار کرنا حکومت کی ذمہ داری نہیں ہے۔ یہ تو لوگوں پر منحصر ہے۔ ظفری بھائی! ٹلا ماریں گے؟؟؟ جانے کی ہمت نہیں ہورہی ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ;) اچھا میں تھوڑی دیر کے لیے روانہ ہورہا ہوں۔ عصر کی...
Top