نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    ج: بھئی جتنے آپ کے ناسا والے مقرر کریں گے، اتنے کا ہی ہوگا۔ :lll: س: انسان چاند پر جانے کی کیوں سوچتا ہے؟ سورج کی کیوں نہیں؟
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    اس وقت تک کی اطلاعات کے مطابق اُن دو دنوں میں سو ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا۔ :( اب جن کا نقصان ہوا، بھلا ان کا کیا قصور تھا؟ یہی تو ہے ہماری پس ماندگی۔۔۔ شہری شعور جب تک بیدار نہیں ہوگا، تب تک ہم اسی طرح کے حالات کا شکار رہیں گے۔ ظفری بھائی! آپ آج اس وقت کیسے؟؟؟؟ :) سردی تو اچھی خاصی پڑ رہی...
  3. عمار ابن ضیا

    آؤ ہنسیں

    کئی لوگوں کے درمیان کھڑا ایک آدمی دعویٰ کررہا تھا کہ وہ سامنے والی دکان سے کوئی سی بھی چیز اٹھاکر لاسکتا ہے۔ ایک آدمی آگے بڑھا اور بولا: اگر تم اس دکان سے ایک گھی کا ڈبا اٹھا لاؤ تو میں تمہیں پانچ سو روپے انعام میں دوں گا۔ پہلا آدمی گیا اور اس دکان سے گھی کا ڈبہ اٹھا لایا۔ دوسرا آدمی ہاتھ بڑھاتے...
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    السلام علیکم برادر ظفری اور شمشاد بھائی جان! ہمارے حال تو ٹھیک اور کراچی کی صورتحال بھی بہتر ہے اب، الحمد للہ۔ آپ لوگ سنائیں، کیا حال چال ہیں؟
  5. عمار ابن ضیا

    تعارف لیں جناب ہم آ گئے ۔ ۔ ۔

    لیجئے۔۔۔ میں بتادیتا ہوں دونوں کا نام۔۔۔۔۔۔۔۔ ہامون جادوگر تھا اور اس کی بہن بل بتوڑی۔۔۔:)
  6. عمار ابن ضیا

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    نہیں یار۔۔۔۔ اس وجہ سے بزی کا اسٹیٹس نہیں تھا۔ دفتری کام میں مصروف تھا۔ یولیڈ اسٹوڈیو میں اگر آڈیو کی لئیر ہٹادی جائے تو وہ ساری آڈیو ہی ختم کردے گا حالآنکہ مجھے صرف آوازیں ختم کرنی ہیں، اور ساؤنڈ ایفیکٹس اور بیک گراؤنڈ میوزک تو باقی رکھنی ہے۔
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! اس وقت یہاں آنے والا کون ہے؟
  8. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  9. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  10. عمار ابن ضیا

    کوئی مجھے پوسٹیں ادھار دے دے

    تو تمہارا کیا مطلب ہے کہ میں محفل پر آٹے کی سپلائی شروع کردوں؟
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    وعلیکم السلام جاوید بھائی۔۔۔۔ آپ کو بھی نئے سال کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ خدا کرے کہ یہ سال ہمارے لیے کامیابیاں اور امن کا پیغام لائے۔ آپ کافی کم کم نظر آتے ہیں محفل پر آج کل۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. عمار ابن ضیا

    ڈاکٹر فاروق ستار

    شہر کے تمام بڑے بازار تو اس دن بند ہی ہوگئے تھے۔ جب ہم گھر پہنچے تو ہمارے ہاں مساجد سے اعلان ہورہا تھا کہ کچھ نہیں ہوا ہے، افواہوں پر کان نہ دھریں۔۔۔ کاروبار جاری رکھیں لیکن لوگوں میں دکانیں کھولنے کی ہمت نہیں تھی۔ اس سے دو، تین دن پہلے اچانک رات کو افواہ آگئی کہ میٹھے پانی کے ڈیم میں زہر ملادیا...
  13. عمار ابن ضیا

    بلاول زرداری پیپلز پارٹی کا چیرمین نامزد

    مذاق نہیں حقیقت ہے۔
  14. عمار ابن ضیا

    کوئی مجھے پوسٹیں ادھار دے دے

    بھائیو! پوسٹس مانگنے سے کیا کرنا؟ آپ لوگ ذرا اچھے اچھے موضوعات پر لکھیں۔۔۔۔ بلکہ پہلے تو تعارف کے زمرے میں اپنا اچھا سا تعارف دیں تاکہ وہاں آپ سے بات چیت ہو، آپ کے بارے میں جانکاری حاصل ہو۔۔۔۔ تب تک آپ کی مطلوبہ پوسٹس بھی پوری ہوجائیں گی اور محفل کے اراکین آپ کے بارے میں جان بھی جائیں گے۔
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    وہ تو دوبارہ آئی ہو نا۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے تو فرار ہی ہوگئی تھیں۔
  16. عمار ابن ضیا

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    سوال: جواب: ہوا سے ہمدردی کے تحت کیونکہ اگر وہ نہ بجھے تو ہوا جل جائے گی۔ :fun: سوال: بھینس کے آگے بین بجانا کیسا ہے؟
  17. عمار ابن ضیا

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    Karaoke کرنے کے کافی سوفٹ وئیرز استعمال کرکے دیکھے ہیں میں نے لیکن لطف نہیں آتا۔ ساری آڈیو کا کام تمام ہوجاتا ہے۔ میں یولیڈ ویڈیو اسٹوڈیو اور ایڈوب پریمیئر پر تجربہ کروں گا۔ شاید یولیڈ ویڈیو اسٹوڈیو کے ساتھ پہلے بھی کوئی چھیڑ چھاڑ کرچکا ہوں۔ دیکھنا پڑے گا۔
  18. عمار ابن ضیا

    کوئی مجھے پوسٹیں ادھار دے دے

    ارے آپ کی 23 پوسٹس تو ہوچکی ہیں۔ صرف دو پوسٹس رہتی ہیں میرا خیال ہے۔ کر ڈالیں وہ بھی۔ ورنہ ہم آپ کو کچھ کام دیدیتے ہیں کرنے کے لیے۔ :lll:
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔! شمشاد بھائی تو موجود ہیں اور یہ زینب اتنی جلدی فرار ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔
  20. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Top