ہااااائیںںںں۔۔۔۔۔۔۔۔ ماوراء کے بھی دو سال مکمل؟ لگتا ہے کہ آدھے اراکین ایک ہی وقت میں محفل کے رکن بن گئے تھے۔۔۔۔۔ پہلے محب بھائی، پھر سارہ خان اور پھر ماوراء۔۔۔۔۔
اردو محفل پر دو سال خوش اسلوبی سے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارکباد۔ :lll:
خدا کرے کہ ہمیشہ محفل کا ساتھ رہے۔ :)