برادران دہلوی اور اعجاز، میں معذرت چاہتا ہوں کہ میرے پیغام کا کچھ غلط تاثر ملا ہے آپ کو۔ میں سمائیلی کا استعمال کرنا بھول گیا تھا۔
دراصل میں اعجاز کی سادہ لوحی سے متاثر ہوا تھا جو فوراً کوئی لینگویج سیکھ کر یوں ڈیسک ٹاپ پبلشنگ پیکج لکھنا چاہ رہے ہیں جیسے پروگرامنگ لینگویج نہ ہوئی جادو کی چھڑی...