السلام علیکم معزز محفلین،
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ سڑک پر آتے جاتے ہمیں کوئی ایسا شخص کھڑا ہوا مل جاتا ہے جسے لِفٹ لے کر کہیں جانا ہوتا ہے یا کبھی ہمیں بھی کسی جگہ پہنچنے کے لئے لِفٹ لینے کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔ بعض اوقات ایسے سفر کے دوران اجنبی لوگوں کے ساتھ گپ شپ بھی ہو جاتی ہے اور کئی بار وہ گپ شپ...