آج صبح معمول کے مطابق کالج کے لئے گھر سے نکلا تو رِنگ روڈ پر تقریبآ پندرہ منٹ کی مسافت طے کرنے کے بعد دیکھا کہ ایک بزرگ اور درمیانی عمر کا شخص سڑک پر زخمی حالت میں پڑے ہیں اور قریب ہی ایک موٹرسائیکل بھی گِری ہوئی ہے۔ حادثہ اس شخص کی تیز رفتاری اور بابا جی کی بےدھیانی کی وجہ سے ہوا تھا۔ دو تین...