نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    بیچارا داماد

    لائلپوری حضرات المعروف فیصل آباد والے ذائقے دار اور مزیدار اور جیکے دار تے مجے دار کہتے ہیں۔ :p
  2. عاطف بٹ

    یار زندہ صحبت باقی

    یا اللہ!!! مقدس، کس سیارے پر رہتی ہو تم؟ :p
  3. عاطف بٹ

    بیچارا داماد

    جبردست، جیکے دار تے مجے دار۔۔۔ چل بی بی، ہن تالیاں وی مار!!! :rollingonthefloor:
  4. عاطف بٹ

    یار زندہ صحبت باقی

    وارے نیارے نہیں ہوئے، وہ پریشان ہوگئی ہے کہ جائے کس طرف۔ صبح سے مجھے فون پہ فون کررہی ہے۔ :p
  5. عاطف بٹ

    یار زندہ صحبت باقی

    اف توبہ، مقدس تم کتنی بےخبر دنیا سے!!! :rolleyes: تعبیر بتاتی ہیں تمہیں کہ کرینہ کون ہے اور اس کا گھر کیوں نہیں بسنے دینا انہوں نے۔
  6. عاطف بٹ

    بیچارا داماد

    :jhooti::p :p :p (برا مت مانئے گا، صرف مزاح ہے)
  7. عاطف بٹ

    بیچارا داماد

    اس کے لئے مجھ جیسے بندے کی صحبت میں وقت گزارنا پڑتا ہے کیونکہ ایک پاگل ہی آپ کو پاگل پن سکھا سکتا ہے! :p
  8. عاطف بٹ

    آپکا بچپن

    میں نے میم سے شادی نہیں کی، میری دو مائیں ہیں۔ ایک لاہور میں رہتی ہیں اور دوسری امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں۔ ویسے ایک میم بہت اصرار کرچکی ہے مجھے اپنا مسٹر بنانے پر مگر میں نے اسے کہا کہ بھئی میں تو بہت مصروف ہوں، سو تم فی الحال میرے ہجر میں ہی جیو! :p
  9. عاطف بٹ

    میں تو صاحب بن گیا

    برطانیہ کے ٹرک ڈرائیور پاکستانی ٹرک ڈرائیوروں جتنے باذوق کبھی بھی نہیں ہوسکتے! ;)
  10. عاطف بٹ

    یار زندہ صحبت باقی

    یعنی آپ لوگوں نے طے کرلیا ہے کہ آپ نے کرینہ کا گھر نہیں بسنے دینا! :p
  11. عاطف بٹ

    میں تو صاحب بن گیا

    واہ مقدس، بہت ہی عمدہ تحریر ہے۔ بہت مزہ آیا پڑھ کر۔ تمہاری تحریریں حیران کن حد تک دلچسپ ہوتی ہیں۔
  12. عاطف بٹ

    آپکا بچپن

    بہت نوازش کاشفی بھائی، جزاک اللہ خیرا۔ اس کا نام تحریم عاطف بٹ ہے۔ پیار سے سب لوگ تیمی کہتے ہیں مگر میں اور اس کی امریکی دادی ٹی ٹو کہتے ہیں۔ :)
  13. عاطف بٹ

    آپکا بچپن

    تعبیر سے اس پٹائی کے بعد ہی تو شمشاد بھائی نے تھانیدار بننے کا فیصلہ کیا تھا۔ :p
  14. عاطف بٹ

    بیچارا داماد

    جی پیلی بولے تو کھیت! :) جی بالکل وکھائی، ایسے لئی تے میں ہر ویلے ہسدا رہنا واں۔ ;)
  15. عاطف بٹ

    چاک پر میں نے جو اک نقش ابھارا ہے میاں

    سر، بےحد نوازش۔
  16. عاطف بٹ

    سفری شاعری

    آپ شاید تھانے والوں کی تواضع کا مطلب نہیں سمجھتے! :p
  17. عاطف بٹ

    سفری شاعری

    اب یہ تو تھانیدار صاحب پر منحصر ہے کہ وہ معاف کرتے ہیں یا نہیں۔ ;)
  18. عاطف بٹ

    سفری شاعری

    لگتا ہے آپ کو جان پیاری نہیں! :p
  19. عاطف بٹ

    سفری شاعری

    تھانہ شمشاد بھائی کا اپنا ہے۔ آپ کو ابھی تک پتہ ہی نہیں؟ اس جرم میں بھی ایک مقدمہ درج ہونا چاہئے اب تو! ;)
Top