السلام علیکم عزیز محفلین،
پاکستان میں رہنے والے آپ میں سے تقریبآ ہر شخص کو ٹرکوں، بسوں اور رکشوں کے پیچھے ایسی "شاندار شاعری" پڑھنے کا موقع ملا ہوگا جسے پڑھنے کے بعد چہرہ کِھل اٹھتا ہے اور آنکھوں میں چمک سی آ جاتی ہے۔ :) :) :)
تو بس اب کرنا یہ ہے کہ اسی شاعری کو یہاں محفل میں موجود اپنے پیاروں...