نتائج تلاش

  1. سیما علی

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    اللہ پاک آپکی اجر عظیم عطا فرمائے آمین جو درد آپ نے محسوس کیا اس پہ
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت قدم رہیں۔۔ اس غم کی گھڑی میں یہ ایک مشکل مرحلہ ہے ہے اللہ پاک کے حضور آپکے لئے صبر کی دعا ۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلد یا دیر سب ہی کو اس سے گذرنا ہے پر بے وقت موت کا صدمہ بہت بڑا ہے بڑے مضبوط اعصاب کے مالک بھی ہوش و ہواس کھو دیتے ہیں۔
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چھلنی ہے دکھ سے دل اپنوں کے غم سے
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالتِ غم بھی کیا ہے اپنوں سے بچھڑنے پر
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا اپنوں کا غم نہ دکھائے اللہ سے دعا ہے کہ اُنکے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیروں دعائیں اپنی پیاری بٹیا کے لئے جیتی رہیے آمین
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ہم یقین تو کر لیں کہ یہ ہماری بٹیا آئیں ہیں ہمارا غم غلط کرنے
  9. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اللہ پاک حضور کے دعا ہے کہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکیے پہلے ہم بلایئں تو لے لیں
  11. سیما علی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    یہ تو ہم نے بھی کہا کہ غور کیا جائے تو بہت کچھ In between the lines ہے جس کو سمجھنا ضروری ہے
  12. سیما علی

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    دیکھ لیجیے کسقدر سچ ہے سچ کے سوا کچھ نہیں ۔۔۔۔۔۔
  13. سیما علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اردو محفل کے نام ۔۔۔ دنیائے وفا نام سے آباد رہے گی گر میں نہ رہوں گا تو میری یاد رہے گی
  14. سیما علی

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    ارے ایسی بھی عاجزی سچ ہی سچ بولا چیٹ جی پی ٹی نے
  15. سیما علی

    جہاں گلاس مقیّد ہیں اور جگ آزاد ۔۔۔ مصرع مکمل کیجے۔

    ۔۔۔۔ نہ انکی رسم نئی ہے نہ یہاں کی ریت نئی جہاں گلاس مقیّد ہیں اور جگ آزاد
  16. سیما علی

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    دیکھ لیجیے بھیا کیا خوب تبصرے ہیں
  17. سیما علی

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    واہ واہ کیا کہنے
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زار و قطار رونا آ رہا ہے بھائی کو ائیرپورٹ چھوڑ آئے اللہ سے دعا ہے کہ انکا سفر خیرو عافیت سے گزرے ۔اپنے گھر خیر سے پہنچیں ۔آمین الہی آمین ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔ 20 Quote Reply
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ساری کی ساری محفل اُداس ہے
Top