نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 25 ( ف ) ( گ ) ( س ) ( ی ) ( ک ) ( و ) #Hijjay https://hijjay.com
  2. سیما علی

    تاسف گُلِ یاسمیں کو صدمات

    انسان بے حد بے بس ہے اپنے پیاروں کو کھونا آسان نہیں بھتیجے بھائی بہت ہی پیارے ہوتے ہیں اللہ پاک مر حومین کے درجات بلند فرمائے گل بٹیا اور سب لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔آمین
  3. سیما علی

    مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

    انسیت رکھتے ہیں اتنی خوشی ہوئی کہ ستارے بھر دیئے مریم بٹیا مبارکباد کی لڑی بنا چکیں تھیں ۔۔۔ رشتوں کو محبت کی ڈور سے باندھ لیں تو کیا ہی اچھا ہے۔ محبت جو کائنات کی سب سے مضبوط ڈور ہے اور وہ ڈور جو اردو محفل کے وسیلے سے بنی تا زندگی قائم رہے گی ان شاءاللہ ۔ ہمارا فون آجکل بہت تنگ کر رہا ہے محفل...
  4. سیما علی

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    ایسے ہی تو نہیں ہم فہیم کو محفل کا شرلاک ہومز کہتے ہیں
  5. سیما علی

    پردیسی پنچھی ۔۔۔

    بیشک ایسا ہی ہے بھیا۔ ہے وجہ کوئی خاص مری آنکھ جو نم ہے بس اتنا سمجھتا ہوں کہ یہ ان کا کرم ہے یہ عشق کی معراج ہے یا ان کا کرم ہے ہر وقت مرے سامنے تصویر صنم ہے
  6. سیما علی

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    نور وجدان صابرہ امین رومی
  7. سیما علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہیں نہیں ہیں بھیا اتنے مصروف ہوگئے شکر الحمد للہ ہم ٹھیک ہیں
  8. سیما علی

    مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو بھیا پچیس ہزاری ⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐
  9. سیما علی

    مراسلہ میٹر

    اب 25007 ہوگئیے ہیں ماشاء اللہ
  10. سیما علی

    مراسلہ میٹر

    مبارک مبارک بہت بہت ابھی بناتے ہیں مبارکباد کی لڑی!
  11. سیما علی

    خدا حافظ اردو محفل !

    بالکل ایسا ہی ہے اور پھر گانا گائیں جھولے پہ بیٹھ کے اماں میرے بھیا کو بھیجو ری کہ ساون آیا ہے
  12. سیما علی

    خدا حافظ اردو محفل !

    ہماری ایک بٹیا۔ سو کے برابر ہیں 💛❤💗💖💙💜
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیکی ہے وجی بھیا آپکی وعلیکم السلام جیتے رہیے ۔
  14. سیما علی

    پردیسی پنچھی ۔۔۔

    بہت خوب بھیا کیا دل گداز تحریر جزاک اللہ خیرا کثیرا سلامت رہیں ہم سچ مچ یہ لفظ کم ہیں تعریف کے لئے یا یہ کہ حق ادا نہ کرسکیں ہمارے الفاظ آپکی تحریر کی صحیح ستائش نہ کر سکیں گے۔ اگر پلک پہ ہے موتی تو یہ نہیں کافی ہنر بھی چاہئے الفاظ میں پرونے کا
  15. سیما علی

    خدا حافظ اردو محفل !

    آمین الہی آمین
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اردو محفل کی یادگار چائے تو پینے آجائیے الف عین الف نظامی سید عاطف علی گُلِ یاسمیں صابرہ امین نور وجدان ظفری فہیم
  17. سیما علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بیکسی ہے اور دل ناشاد ہے اب انہیں دونوں سے گھر آباد ہے اب انہیں کی فکر میں صیاد ہے جن کے نغموں سے چمن آباد ہے کلیم عاجز
  18. سیما علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    امید ایسی نہ تھی محفل کے ارباب بصیرت سے گناہ شمع کو بھی جرم پروانہ بنا دیں گے ہمیں تو فکر دل سازی کی ہے دل ہے تو دنیا ہے صنم پہلے بنا دیں پھر صنم خانہ بنا دیں گے
Top