نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    جی بالکل اس ساری بحث و مباحثہ سے یہ بات اچھی طرح کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ کس کس کا جھکاؤ کس کس کی طرف ہے۔ انتہا سے بڑھی ہوئی حمایت نے اسلام پر کیچڑ اچھالنے پر بھی آمادہ کر دیا۔ اب اور کیا رہ جاتا ہے ظاہر ہونے کے لئے۔
  2. ابو کاشان

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    جو صحیح بخاری کی حدیث کو نہ مانے وہ کس درجہ کا مسلمان ہے، یہ وہ خود سوچ لے۔ صحیح بخاری کی حدیث کے بارے میں منہ کھولنے سے پہلے کئی لاکھ بار یہ سوچ لینا چاہئے کہ یہ منہ اس قابل ہے بھی یا نہیں۔
  3. ابو کاشان

    رنجش ہی سہی ادھار چکانے کے لئے آ

    بہت اچھی ہے۔ بس پہلے مصرعے میں ادھار ہی کو قرض سے بدل کر دیکھیں۔ رنجش ہی سہی قرض چکانے کے لئے آ
  4. ابو کاشان

    علامہ دہشتناک : صفحہ 16-17 : پانچواں صفحہ

    تمہاری کو تمھاری ٹائپ کیا گیا تھا۔ Accepted لہٰذا کو لٰہذا Accepted نظریۂ کو نظریہ Accepted ہیلو کو ہلو ۔ صفحہ میں یہی لکھا تھا دوا خانہ کو دواخانہ مجھے معلوم نہیں تھا کہ یہ دو الگ الگ الفاظ ہیں۔ اظہارِ خیال کو اظہار ِ‌خیال Accepted زیادہ کو زیادہ ٹائپ کیا گیا تھا مجھے معلوم نہیں تھا ز اور...
  5. ابو کاشان

    علامہ دہشتناک : صفحہ 16-17 : پانچواں صفحہ

    مندرجہ بالا میں کن کن اصولوں کی بنیاد پر غلطیاں نکالی گئی ہیں۔ مثلاً : "یہ میں بھول گئی تھی۔!" یاسمین کے لہجے میں کسی قدر تلخی پیدا ہو گئی۔ "مذہب!" وہ تھوڑی دیر بعد بولا۔ میں کیا غلطی تھی؟ تاکہ آئندہ خیال رکھا جا سکے۔
  6. ابو کاشان

    اردو کے مٹتے الفاظ

    خیر یہ الفاظ تو کافی عام ہیں۔ کچھ الفاظ ایسے ہیں جو جانتے سب ہیں مگر بولتا کوئی نہیں ہے۔ جیسے غالیچہ ، حالانکہ یہ اردو کے قاعدے میں بھی ہے۔ مگر ہمیں تو کارپٹ کہنا زیادہ آسان لگتا ہے۔ انگریزی کا ورڈ ہے نا اسلیئے۔
  7. ابو کاشان

    لائبریری میں کھیلیں !

    شگفتہ جی آپ گھبرائیں نہیں۔ ہم اپنی ٹیم کو ٹیم2 کہہ لیتے ہیں۔ آپ بس کوئی پروف ریڈر مہیّا کر دیں۔ خرم بھائی کچھ لکھنا شروع کریں۔ ٹیم کو جتانا ہے کہ نہیں؟ میں بھی وقت نکال کر جلدی جلدی لکھتا ہوں۔ابھی کچھ آفس کے کاموں میں پھنسا ہوا ہوں۔ شکاری بھائی آپ بھی کسی صفحہ کو شکار کر ہی لیں۔
  8. ابو کاشان

    لائبریری میں کھیلیں !

    خرم بھائی میں بھی لکھنے کا کام کروں گا۔ ہم سب لکھ رہے ہیں۔ اب پروف ریڈرز کی ضرورت ہے۔ آپ صدارت سنبھالو اور ٹیم کو منظّم کرو۔ پروف ریڈرز کی ضرورت ہے کا اشتہار لگاؤ۔ میں صفحہ نمبر 8 اور 9 لکھ رہا ہوں۔
  9. ابو کاشان

    علامہ دہشتناک : صفحہ 24 - 25 : نواں صفحہ

    میرا کام تحریر کرنا ہے میں کر رہا ہوں۔ پروف ریڈ کون کرے گا معلوم نہیں۔ ابھی تک خرم بھائی نے ٹیم کےلیئے رابطہ نہیں کیا۔
  10. ابو کاشان

    علامہ دہشتناک : صفحہ 22 - 23 : آٹھواں صفحہ

    میرا کام تحریر کرنا ہے میں کر رہا ہوں۔ پروف ریڈ کون کرے گا معلوم نہیں۔ابھی تک خرم بھائی نے رابطہ نہیں کیاٹیم کےلیئے۔
  11. ابو کاشان

    لائبریری میں کھیلیں !

    یہ تو بہت اچھا ہو گیا کیونکہ اس طرح پروف ریڈنگ کا معیار برقرار رہے گا۔
  12. ابو کاشان

    اردو کے مٹتے الفاظ

    خواتین کے رسالوں اور ڈائجسٹوں میں مخروطی انگلیوں کا ذکر جابجا ملتا ہے۔ ڈائجسٹ کی اردو میں کیا اصطلاح ہے؟
  13. ابو کاشان

    لائبریری میں کھیلیں !

    خرم بھائی! ہم دونوں ایک جماعت (ٹیم) کی بنیاد ڈالتے ہیں۔ بولو منظور؟ امیرِ جماعت (ٹیم لیڈر) : خرم شہزاد خرم رکنِ جماعت 1: ابوکاشان رکنِ جماعت 2: شکاری اس جماعت کو پروف ریڈرز کی ضرورت ہے۔
  14. ابو کاشان

    لائبریری میں کھیلیں !

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=12988 میں صفحہ سات تحریر کر چکا ہوں۔ پروف ریڈ کے لیئے حاضر ہے۔
  15. ابو کاشان

    علامہ دہشتناک : صفحہ 20 - 21 : ساتواں صفحہ

    "کیا ہو رہا ہے۔۔۔۔!" زہرہ جبیں نے گھٹی گھٹی سی آواز میں پوچھا۔ "خواہ مخواہ پریشان ہو رہی ہو۔! ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دلوانے جا رہا ہوں۔! " "اگر تم اعتراف نہ کرلیتیں کہ یہ شیشی یہیں سے دی گئی ہے تو کوئی بات نہیں تھی۔پھر بھی بے فکر رہو۔ضابطے کی کاروائیاں تو ہوتی رہتی ہیں۔" "اس کی...
  16. ابو کاشان

    علامہ دہشتناک : صفحہ 24 - 25 : نواں صفحہ

    میں یہ صفحہ تحریر کر رہا ہوں۔:)
  17. ابو کاشان

    لائبریری میں کھیلیں !

    السلامُ علیکم سیدہ شگفتہ جی! آپ مجھے صفحہ سات، آٹھ اور نو کے لنک ارسال کر دیں۔عنایت ہوگی۔ میں انشاءاللہ تحریر کر دوں گا۔
Top