خرم بھائی رات 3 بجے سے 7 بجے تک آپ کے صفحات کی پہلی پروف ریڈنگ کر دی ہے۔ میرے پاس اب کوئی صفحہ تحریر کے لیئے نہیں ہے۔ آپ خود دیکھ کر کام شروع کر دیں۔
اب میں شکاری بھائی کے تحریر کردہ صفحات کی پہلی پروف ریڈنگ کو شکار کرنے جا رہا ہوں۔
زینب جی! آپ کو جو صفحات پہلی پروف ریڈنگ کے لیئے دیئے ہیں...