نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    Internet انٹر نیٹ بمعنی آفاقی جال / ربط Intranet انٹرا نیٹ بمعنی مقامی ربط کچھ اور بہتر ترجمہ ہو سکے تو بہت اچھا ہے۔
  2. ابو کاشان

    علامہ دہشتناک : صفحہ 60-61 : ستائیسواں صفحہ

    ٹائپنگ : خرّم شہزاد خرّم مکمل پہلی پروف ریڈنگ : ابو کاشان مکمل ”تم کہنا کیا چاہی ہو؟“ پیٹر جھنجھلا کر بولا۔ ”یہی کہ میں تم سے بھیک نہیں مانگنا چاہتی ۔ ایک آدمی میرے پیچھے لگا ہوا ہے اس سے بچنا چاہتی ہوں۔۔۔۔ اوہ خدایا ۔۔۔۔ وہ آ گیا!“ ایک دوکان سے ایک دیسی آدمی نکل کر تیر کی طرح ان کی طرف...
  3. ابو کاشان

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    1۔اسکاٹ لینڈ 2۔دبئی 3۔مکّہ (واپس نہیں آؤں گا۔)
  4. ابو کاشان

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 6

    کسے ہوش رہے گا۔ ہاں گلا خشک ہو جائے گا تو پپ۔۔ پا۔۔۔نی پانی مل جائے گا۔
  5. ابو کاشان

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 5

    سوال اگر پر منحصر ہے۔ اگر ہوتا تو کیا ہوتا؟ اگر ایسا ممکن ہوتا تو میں البرٹ آئن سٹائن کے زمانے میں اس کے "فلوریڈا تھیوری" کے تجربے کی وقت وہاں جانا چاہتا۔ فلوریڈا تھیوری میری معلومات کے مطابق یہی ٹائم مشین کی تھیوری تھی۔ جو کامیاب ہوئی اور اس عقلمند انسان نے اسے اپنے ہی ہاتھوں ضایع کر دیا۔ تا...
  6. ابو کاشان

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    بھائی یہ بھی تو لکھا ہے کہ ان کو کھانے سے شغف نہیں اور غصّہ کم آتا ہے۔ تو بیلنس رہتا ہے۔ متواتر کھانے سے بندہ بد نما ہوتا ہے۔
  7. ابو کاشان

    اجتماعی انٹرویو چوتھا سوال

    کمپیوٹر کا استعمال، اپنے بیٹے سے کھیلنا، مطالعہ، کچھ زیادہ ذہنی سکون چاہیئے ہوتا ہے تو عمرہ پر چلا جاتا ہوں۔ ساری فکروں سے آذاد۔ (یہ ترغیب کے لیئے بتایا ہے نا کہ نمود کے لیئے )
  8. ابو کاشان

    اجتماعی انٹرویو تیسرا سوال

    مجھے خود اپنی بھول جانے کی عادت سے، کئی اہم دستاویزات انتہائی محفوظ جگہ رکھ دیں اور بھول گیا۔ اب ڈھونڈو تو مانوں والا حساب ہو جاتا ہے۔ باقی میرے غصّے سے ہر کسی کو سخت چڑ ہے۔ (ویسے یہ تو مجھے خود بھی ہے۔)
  9. ابو کاشان

    اجتماعی انٹرویو دوسرا سوال

    کوئی خاص‌ تاثرات نہیں ہوتے کیوں کہ میں دوبارہ پھر آرام سے سو جاتا ہوں۔ ایک مزے کی بات بتاتا ہوں۔ سونا میرے لیئے مسئلہ نہیں ہے۔ جب چاہوں سو سکتا ہوں۔ زمین پر، پلنگ پر، صوفے پر، حد یہ ہے کہ چلتی بس میں بھی سو سکتا ہوں۔ اصل مسئلہ تو مجھے سُلانے کا ہے۔ میں سونے کے لیئے لیٹتا بڑی مشکل سے ہوں۔ امّی...
  10. ابو کاشان

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    بہت بہترین جواب ہے جو کہ میرا بھی ہے۔
  11. ابو کاشان

    اس گانے میں کیا تھا۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    آپ کا جواب بالکل درست ہے۔ لیکن یہ گانا پاکستانی نہیں انڈین فلم سے ہے۔ فلم: کبھی الوادع نہ کہنا گلوکار: سونو نگھم اور الکا یاگنک اب آپ اپنا گانا پوچھ سکتے ہیں۔
  12. ابو کاشان

    بچپن سے پچپن تک،!!!!!!!!

    نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں ؟؟؟
  13. ابو کاشان

    لفظوں کا کھیل

    اچھا تو یہ لفظ نرک ہے، میں اس کو نرگ سمجھتا تھا اور سورگ کا مخالف لفظ۔
  14. ابو کاشان

    لائبریری میں کھیلیں !

    ہماری ٹیم کے تحریر کردہ تمام صفحات کو ایک جگہ جمع کر کے جویریہ جی کو ارسال کرنا ہیں تا کہ وہ آسانی سے پروف ریڈ کر سکیں اور ہمیں بھی معلوم رہے کہ ہم نے کتنے تیر مارے ہیں۔ کیوں کیا خیال ہے؟
  15. ابو کاشان

    تعارف ابو کاشان کا تعارف

    اور آپ ہی نے مجھے میری شادی کی پہلی سالگرہ پر سب سے پہلے مبارک باد بھی دی تھی اور کاشان میاں کو دعائیں بھی۔ ماشاءاللہ کاشان اب 9 ماہ کے ہو چکے ہیں۔ دائیں طرف آپ نے ان کی تصویر تو دیکھ ہی لی ہو گی۔ آپ سب کی محبت و اُلفت کا بہت شکریہ۔
  16. ابو کاشان

    جو چاہے سلوک کریں

    ’مجازِ خدائی‘ تو مجازی خدا کہنا چاہا تھا۔ کچھ کا کچھ بن گیا۔ 'پرچھایِ زیست' زندگی کا ایک لمحہ کہنا چاہا تھا۔خیر بس کچھ قافیہ سازی کی کرشمہ سازی ہے۔
  17. ابو کاشان

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    بھائی زیادہ کھانا کھانے سے آدمی بڑا بد نما ہو جاتا ہے۔ ویسے یہ ترکیب آپ کی بھابھی استعمال کرتی ہیں۔ غصّے میں خوب کھاتی ہیں اور میں خوش ہوتا ہوں۔ کیوں؟ وہ اس لیئے کہ وہ عام حالات میں بہت کم کھانے سے شغف رکھتی ہیں۔اس لیئے میں کہتا ہوں کہ کم از کم غصّہ تمہاری صحت کے لیئے تو اچھا ہے۔ ویسے مجھ...
  18. ابو کاشان

    لائبریری میں کھیلیں !

    ٹائپنگ : ابو کاشان مکمل پروف ریڈنگ : زینب مکمل علامہ دہشتناک : صفحہ 20 - 21 : ساتواں صفحہ زینب آپ کا بہت شکریہ۔ مجھے اس صفحے کی باہُت چِنتا ہو گئی تھی۔
  19. ابو کاشان

    لائبریری میں کھیلیں !

    ٹائپنگ : ابو کاشان مکمل پروف ریڈنگ : زینب مکمل علامہ دہشتناک : صفحہ 20 - 21 : ساتواں صفحہ
Top