نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    MS Volt کا استعمال ؟

    آپ تو قابلِ تعریف ہیں کہ یہ بیڑا اٹھالیا ہے۔ میں تو مشّاق لوگوں کی بات کر رہا تھا۔
  2. ابو کاشان

    MS Volt کا استعمال ؟

    بس۔ یہاں آ کر سب اُڑن چھو۔ آخر اتنی کنی کیوں کتراتے ہیں؟
  3. ابو کاشان

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    میرے خیال میں ان میں سے پہلے الفاروق کو اسکین کر دوں۔ مگر جملہ حقوق کا کیا ہو گا؟ تمام کتب پر یہ درج ہے۔ "جملہ حقوق بحقِ ناشر محفوظ ہے۔" تقریباً 99% کتب پر یہ عبارت درج ہوتی ہے۔
  4. ابو کاشان

    علامہ دہشتناک جدول : تازہ ترین

    شگفتہ جی! یہ جدول دیکھ لیں۔
  5. ابو کاشان

    تعارف ابو کاشان کا تعارف

    اردو محفل تو ایک ہی ہے لیکن اردو فورمز تو کئی ایک ہیں نا۔ کافی سارے لوگ کافی ساری جگہوں پر پائے جاتے ہیں۔
  6. ابو کاشان

    علامہ دہشتناک : صفحہ 66-67 : تیسواں صفحہ

    خرّم بھائی! نظرِ ثانی میں غلطیاں نوٹ کر لیں۔ خیال رکھیئے گا۔ جویریہ جی! یہ نظرِ ثانی میں نے بڑی محنت سے کی ہے۔ کاوش کیسی لگی؟ بتائیے گا ضرور ۔
  7. ابو کاشان

    علامہ دہشتناک : صفحہ 66-67 : تیسواں صفحہ

    پہلی پروف ریڈنگ : ابو کاشان مکمل ”مجھے علم نہیں کہ وہ کون ہے ۔۔۔۔ ہو سکتا ہے یہاں دیکھا ہو۔! لیکن مجھ سے تو ابھی تک کسی نے کوئی بات نہیں کی۔ پہلے میں سمجھی تھی کہ شائد علامہ میرا امتحان لینے والے ہیں۔!“ ”علامہ کا نام بھی نہ آنے پائے زبان پر۔!“ ”اب تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ بہت اچھا ہوا کہ...
  8. ابو کاشان

    لائبریری میں کھیلیں !

    شگفتہ جی! پراگریس کے کالم کو کیسے مرتّب کروں۔ صفحہ | ٹیم | تحریر| پراگریس | پہلی پروف ریڈنگ | پراگریس| دوسری پروف ریڈنگ | پراگریس | آخری پروف ریڈنگ | پراگریس | کامل پراگریس 8 - 9 : پہلا | ٹیم 1 | حجاب | ؟ | ماوراء | ؟ | جویریہ | ؟ | الف عین | ؟ | 100%...
  9. ابو کاشان

    اسکور بورڈ لائبریری کھیل سے !

    ٹیم 3 زینب خرّم شہزاد خرّم شکاری ابو کاشان
  10. ابو کاشان

    فانٹس بنانا سیکھئے پر تبصرے اور تجاویز

    ظہور صاحب، paktype yahoo group پر آپ کافی مستعد ہیں۔ یہاں بھی کچھ مدد کیجیئے نا۔
  11. ابو کاشان

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    گزشتہ سے پیوست
  12. ابو کاشان

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    یہ ہے میری موجودہ لائبریری اس میں کتابوں کی تفصیل یہ ہے۔
  13. ابو کاشان

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    میرا کلیکشن :-( میرا کتب و رسائل کا پورا سوٹ کیس۔۔۔ جگہ کی کمی کے باعث نذرِ کباڑ ہو گیا۔ اب تو جو کتب ہیں وہ کافی ضحیم ہیں۔ 500 صفحات۔ جلد کھولے بغیر اسکین کرنا ممکن نہیں۔ رِسکی ہے۔ سیرتِ صحابہ اکرام رضی اللہ عنہما 2 جلد میں دیکھ کر بتاؤں گا۔ لیکن اگر بنیادی مذہبی کتب تجویز کریں تو بہت...
  14. ابو کاشان

    علامہ دہشتناک جدول : تازہ ترین

    جی! میں کوشش کروں گا۔ میں انشاءاللہ کل صبح سے باقی کام شروع کروں گا۔:)
  15. ابو کاشان

    علامہ دہشتناک جدول : تازہ ترین

    میں دس دس صفحات کا جدول بنا دیتا ہوں۔ آپ کے تجویز کردہ طریقہ کے مطابق۔ ہر ممبر کی پروگریس بھی ظاہر کرنا ہے؟
  16. ابو کاشان

    لائبریری میں کھیلیں !

    میں مکمل کرتا ہوں۔ اس طرح ساری صورتِ حال سامنے آ جائے گی۔ بس آپ جیہ جی اور اعجاز انکل کو بھی بتا دیں وہ پروگریس دیکھ کر اپنا کام پورا کرتے رہیں گے۔ چوتھے صفحہ کی پہلی پروف ریڈنگ بھی نہیں ہوئی ہے۔ انھیں بھی مطلع کر دیں۔ شکریہ۔
  17. ابو کاشان

    لائبریری میں کھیلیں !

    مجھے جدول مل نہیں رہا تھا تو میں نے اس لنک پر بنانا شروع کر دیا ہے۔ آپ دیکھ لیں۔ کچھ مختلف ہے۔ ہر صفحہ کا لنک بھی دیا ہے۔
  18. ابو کاشان

    علامہ دہشتناک جدول : تازہ ترین

    علامہ دہشتناک جدول :تازہ ترین جدول نمبر 1 صفحہ | ٹیم | تحریر| کارکردگی | بارِ اوّل | کارکردگی| بارِ دوم | کارکردگی | بارِ آخر | کارکردگی | مجموعی کارکردگی 8 - 9 : پہلا | ٹیم 1 | حجاب | 20% | ماوراء | 20% | جویریہ | 20% | الف عین | 20% | 100% 10 - 11 ...
  19. ابو کاشان

    لائبریری میں کھیلیں !

    وہ مجھے ایک شیڈول نظر آیا تھا اپڈیٹ کا۔ اس کا لنک نہیں مل رہا۔ اس میں آسانی سے سب کچھ لکھا جا سکتا ہے۔ ۔ صفحہ نمبر۔ ٹائپ ۔ پہلی پروف ریڈنگ ۔ دوسری پروف ریڈنگ ۔ آخری پروف ریڈنگ ۔ ۔ ایسا ٹیبل تھا۔اس کا لنک نہیں مل رہا۔
  20. ابو کاشان

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جب میں تین ماہ کا تھا )

    عنوان سے آپ کو کیا اندازہ ہو رہا ہے؟ آپ بھی شرکت فرمائیں۔
Top