نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    آج کیا پکائیں/پکایا

    کہیں بھی، کسی کے گھر بھی بھیج دیں۔ میں سمجھ لوں گا مجھے مل گیا۔ سب مسلم بھائی بھائی ہیں نا۔:)
  2. ابو کاشان

    آج کیا پکائیں/پکایا

    زیرے والے آلو، لال مرچ کے تڑکے کے ساتھ بنا لیں۔ ایک پلیٹ مجھے بھی بھیج دیں۔:)
  3. ابو کاشان

    علامہ دہشتناک : صفحہ 16-17 : پانچواں صفحہ

    ٹائپ: مکمل ابوکاشان میں نے یہ صفحہ تحریر کر دیا ہے غلطی نکالو تو جانوں۔:cool:
  4. ابو کاشان

    لائبریری میں کھیلیں !

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=12946 میں نے صفحہ پانچ تحریر کر دیا ہے۔:) پروف ریڈ کر لیا جائے۔
  5. ابو کاشان

    علامہ دہشتناک : صفحہ 16-17 : پانچواں صفحہ

    "تمھاری دانست میں کیا وجہ ہو سکتی ہے۔!" "آپ عام طور پر خود کو مذہبی آدمی ظاہر کرتے ہیں۔" "ہمیں کیڑوں مکوڑوں کے درمیان رہ کر ہی زندگی بسر کرنی چاہئے۔!" "یہ میں بھول گئی تھی۔!" یاسمین کے لہجے میں کسی قدر تلخی پیدا ہو گئی۔! "حالانکہ ہمیں اپنا مشن ہر وقت یاد رکھنا چاہئے۔!" یاسمین کچھ نہ بولی۔...
  6. ابو کاشان

    علامہ دہشتناک : صفحہ 16-17 : پانچواں صفحہ

    میں اس صفحہ کو تحریر کر رہا ہوں۔
  7. ابو کاشان

    لائبریری میں کھیلیں !

    میرے لیئے بھی کوئی صفحہ باقی بچا ہے؟ کچھ عنایت کیجیئے، پھر دیکھیئے اغلاط سے مبرّا تحاریر کے لیئے ابھی رابطہ کیجیئے۔
  8. ابو کاشان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    لو میں تو یہیں ہوں۔ اور کون کون ہے اس وقت؟
  9. ابو کاشان

    اردو کے مٹتے الفاظ

    گلِ شفتالو رنگ کسی نے سنا ہے؟
  10. ابو کاشان

    اردو کے مٹتے الفاظ

    اللہ بخشے دادا ابا،(جن کا تعلق دلّی کے محلے کوچہ قابل عطار سے تھا) کہا کرتے تھے۔" کِواڑ بھَیڑ دو" املا کا پتہ نہیں۔ یعنی کہ دروازہ بند کر دو۔ اب تو کوئی نہیں سمجھے گا۔
  11. ابو کاشان

    اردو کے مٹتے الفاظ

    منسلکہ میں موجود کو شائد "غُوری" کہتے ہیں۔ یاکسی کو معلوم ہو تو بتائے۔ کفگیر ہمارے یہاں خاص دعوتوں میں دیگ سے قورمہ نکالنے کے لیئے استعمال ہوتا ہے۔ جب نکلے گا تو اس کی تصویر بھی منسلک کر دوں گا۔ کیوں نہ ایسا کیا جائے کہ ان متروک اشیاء کی تصاویر جو جو مہیا کر سکے، کردے۔ مثلا ً نعمت خانہ،...
  12. ابو کاشان

    اردو کے مٹتے الفاظ

    جتنے الّو ہوں انھیں جمع کر لیں ۔ حاصل جمع، الّو کی جمع :cool:
  13. ابو کاشان

    خطاطی: پہلی غلطی

    یہاں آیا تو خطاطی کے شوق میں تھا پر آتے ہیں ششدر رہ گیا۔ میرے ہی نام کی خطاطی کی گئی ہے۔ بصد شکریہ۔ میں کافی دن سے اس تگودو میں لگا ہوا تھا کہ خطاطی کا یہ نمونہ کہیں سے مل جائے۔ سو اَلحَمدُللہ یہ خواہش پوری ہوئی۔ فورم پر کسی صاحب نے لنک دیا تھا کہ وہاں سے خطاطی کے نمونے حاصل کیئے جا سکتے...
  14. ابو کاشان

    لفظ ڈھونڈیں

    دو کھیل ایک دوسرے میں گتھم گتھا ہو گئے ہیں۔ ۔1 لفظ ڈھونڈیں۔ ۔2 گمشدہ حروف
  15. ابو کاشان

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    گرو جی! آپ کو کون سی تصویر درکا ر ہے؟ بتا دیں۔
  16. ابو کاشان

    فلیش فلیش میں ڈریگ اینڈ ڈراپ گیم بنائیں!

    اور میری جانب سے بھی:)
  17. ابو کاشان

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    اب قائدِاعظم محمد علی جناح کی تصاویر کی باری ہے۔
  18. ابو کاشان

    گمشدہ حروف

    نیا لفظ دے دیں جناب
  19. ابو کاشان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ذرا ٹھریئے! ذیادتی تو آپ نے کردی ذیادتی کو ذال کے بجائے زے سے لکھ کر۔
Top