نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ترکمانی شاعری مع اردو ترجمہ

    جغرافیائی نزدیکی کے باعث تُرکمَنی پر چغتائی تُرکی کا بھی بِسیار اثر رہا ہے۔
  2. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    (تویوق) دل‌برۆن ایشی عتاب و ناز اۏلور چشمی جادو غمزه‌سی غمّاز اۏلور ای گؤنۆل صبر ایت تحمُّل قېل آنا یاره ایریشمک ایشی آز آز اۏلور (قاضی بُرهان‌الدین) دلبر کا کار ناز و عِتاب ہوتا ہے اُس کی چشم جادوگر، [اور] اُس کا غمزہ غمّاز ہوتا ہے اے دل! صبر کرو، [اور] اُس پر تحمُّل کرو یار تک پہنچنے کا عمل...
  3. حسان خان

    امیر علی شیر نوائی کے چند تُرکی اشعار

    (تویوق) لعلی‌دین جانیم‌غه اۉت‌لر یاقیلور قاشی قدّیم‌نی جفادین یا قیلور مېن وفاسی وعده‌سی‌دین شادمېن اول وفا، بیلمان که، قیلمس یا قیلور (امیر علی‌شیر نوایی) اُس کے [لبِ] لعل سے میری جان میں آتشیں جلتی ہیں اُس کا ابرو میرے قد کو جفا سے کمان [کی مانند خَم] کر دیتا ہے میں اُس کے وفا کے وعدے سے شاد...
  4. حسان خان

    اِس نشست سے جیتنے کا امکان ہے، لیکن مقابلہ سخت ہو گا۔

    اِس نشست سے جیتنے کا امکان ہے، لیکن مقابلہ سخت ہو گا۔
  5. حسان خان

    امیر علی شیر نوائی کے چند تُرکی اشعار

    ایک حمدیہ غزل کی بیت: جمالینگ پرتوی‌دین شمع اۉتی گر گُلسِتان اېرمس نې‌دین پروانه اۉت ایچره اۉزین سالور خلیل‌آسا؟ (امیر علی‌شیر نوایی) تمہارے جمال کے پرتَو سے آتشِ شمع اگر گُلستان نہیں ہے [تو پھر] کس لیے پروانہ خلیل کی مانند خود کو آتش کے اندر ڈالتا ہے؟ × خلیل = حضرتِ ابراہیم (ع) اُزبکستان کے...
  6. حسان خان

    امیر علی شیر نوائی کے چند تُرکی اشعار

    ایک حمدیہ غزل کا مطلع: زهی حُسنونگ ظهوری‌دین توشوب هر کیم‌گه بیر سودا بو سودالر بیله کَونین بازاری‌ده یوز غوغا (امیر علی‌شیر نوایی) زہے! تمہارے حُسن کے ظہور سے ہر شخص میں ایک عشق و جنون گِر گیا (یعنی ہر شخص کسی عشق و جنون میں مُبتلا ہو گیا)۔۔۔ اور اِن عشقوں وَ جنونوں کے باعث بازارِ کوَنین میں...
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر ز صهبایِ قناعت قدَحی نوش کنی رنج و اندوهِ جهان جُمله فراموش کنی (قاسم رسا) اگر تم شرابِ قناعت کا ایک پیالہ نوش کرو گے تو تم دُنیا کے تمام رنج و غم کو فراموش کر دو گے۔
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ای «رسا» هر که ز غم خسته‌دلی را نرهانْد هرگز از بندِ غم و محنتِ ایّام نرَست (قاسم رسا) اے 'رسا'! جس بھی شخص نے کسی خستہ دل [انسان] کو غم سے نجات نہ دلائی، اُس کو غم و رنجِ ایّام کی قید سے ہرگز نجات نہ مِلی۔
  9. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گرچه دریا بس خطرناک است ای دل غم مخور کشتیِ ایران رسد روزی به ساحل غم مخور (قاسم رسا) اے دل! اگرچہ بحر بِسیار خطرناک ہے، [لیکن] غم مت کھاؤ۔۔۔ کشتیِ ایران ایک روز ساحل پر پہنچ جائے گی، غم مت کھاؤ۔
  10. حسان خان

    این اے ۲۴۳، گُلشنِ اقبال، کراچی۔۔۔ میرے حلقے سے خود عمران خان کھڑا ہوا ہے۔ میرا اور میرے اہلِ‌...

    این اے ۲۴۳، گُلشنِ اقبال، کراچی۔۔۔ میرے حلقے سے خود عمران خان کھڑا ہوا ہے۔ میرا اور میرے اہلِ‌ خانہ کا ووٹ عمران خان کو جائے گا۔
  11. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    معاصر معیاری املاء میں «شفاعت‌گری‌اش» (اُس کی شفاعت گری) لکھا جائے گا۔ «شفاعت‌گریش» لکھنے سے میرا مقصود 'ی' پر سکون ہی تھا۔
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مکَش دامن از صُحبتِ دوستان که تلخ است بی دوستان زیستن (قاسم رسا) دوستوں کی مُصاحبت سے دامن مت کھینچو (یعنی تَرک مت کرو) کیونکہ دوستوں کے بغیر زندگی [بسر] کرنا تلخ ہے۔
  13. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عُثمانی بوسنیائی شاعر محمد رشید بوسنَوی کی ایک فارسی بیت: هرزه‌گو بوالْهَوَسی چون به تکلُّم آید روح را هر سُخنش تازه عذابی‌ست الیم (محمد رشید بوسنَوی) جب کوئی یاوہ گو بوالْہَوَس گُفتار میں آتا ہے تو اُس کا ہر سُخن روح کے لیے ایک تازہ عذابِ الیم ہے۔
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بیت کے عروضی وزن کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے یہ بتائیے کہ کیا مصرعِ اول میں «شفاعت‌گریش» (شفاعت‌گری‌ش) ہونا چاہیے، یا پھر یہاں «شفاعت‌گری‌اَش» آئے گا؟ محمد وارث محمد ریحان قریشی
  15. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    دیله‌رم، اینسان‌لار بۆتۆن دۆنیادان - سیلیب محو ائله‌سین دۆشمن کلمه‌سین. صۆلحۆن گؤیه‌رچینی اوچسون هاوادا کیمسه ائشیتمه‌سین تۏپ - تۆفنگ سسین. (قافلانتی) میری آرزو ہے کہ انسانان کُل دُنیا سے لفظِ 'دُشمن' کو حذف و محو کر دیں۔۔۔ [اور] صُلح کی فاختہ ہوا میں اُڑے۔۔۔ [اور] کوئی شخص توپ و تُفنگ کی آواز...
  16. حسان خان

    صفوی صوفی سلسلے کے بانی شیخ صفی الدین اردَبیلی کا مقبرہ

    تاریخ: ۳۰ تِیر ۱۳۹۷هش/۲۱ جولائی ۲۰۱۸ء عکّاس: امیر رحمانی مأخذ صفوی صوفی سلسلے کے بانی شیخ صفی الدین اردَبیلی کا مقبرہ ایرانی آذربائجان کے شہر اردَبیل میں واقع ہے، اور یہ عمارت یونیسکو کی عالمی میراث کی فہرست میں مشمول ہے۔ یہ وہی سُنّی شافعی صوفی شیخ ہیں کہ جن کی وفات کے ڈیڑھ سو سال بعد اُن کے...
  17. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    (رباعی) صورت‌ده اگر جامِ مَیِ در دستۆز بیز لیک شرابِ عشق‌لا سرمستۆز خورشید قدر بلند‌دۆر مرتبه‌مۆز ظاهرده مثالِ سایه گرچه پستۆز (سیّد وهبی) صُورتاً اگرچہ ہم جامِ شراب بہ دست ہیں (یعنی ہمارے دست میں جامِ شراب ہے)۔۔۔ لیکن [در حقیقت] ہم شرابِ عشق سے سرمست ہیں۔۔۔۔ ہمارا مرتبہ خورشید جتنا بُلند ہے۔۔۔...
  18. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    یہ فارسی شاعری کا نہیں، تُرکی شاعری کا دھاگا ہے۔ :)
  19. حسان خان

    تُرکی ابیات کی لفظی تحلیل و تجزیہ

    گئتمیش ایدی/گئتمیشدی = وہ چلا گیا تھا، وہ جا چکا تھا بیله‌سینجه (متروک) = کے ہمراہ، کے ساتھ، کی معیت میں
Top