اس لڑی میں ارادہ تو اشعار ہاتھ سے لکھ کر ٹانگنے کا ہے مگر پھر زیک کا خیال آ جاتا ہے تو سوچتی ہوں کہ اسے اشعار تک محدود نہ کروں بلکہ کچھ دوسری زبانوں یا اصناف سخن کا فینا مینا بھی کام آوے گا اور خوب آوے گا۔ چلو میرے سپاہیو! تہانوں رب دیاں رکھاں۔
یار، مجھے غیر متفق کی ریٹنگ کا بڑا سواد آتا ہے۔ محفل ختم ہونے سے پہلے پہلے کافی ساری اور بھی چاہئیں۔۔۔۔شروعات بجو آپ نے کر دی ہے، باقیاں نوں وی تحریک دیو!