آزمودہ لوگوں کا ہے۔۔۔۔مجھے کبھی ویٹ سے ریلیٹد مسائل نہیں رہے زیادہ۔ فٹنس کا خیال البتہ رہتا ہے۔ میرے لیے بس یہ اس لحاظ سے آزمودہ ہے کہ پچھلے سال پہلی بار ٹرائے کیا تو لگا کہ زندگی اس کے بغیر کیوں گزاری! بہت اچھی غذا ہے اور کوئی بھی بنا سکتا ہے نوڈلز کی طرح!