مضحکہ خیز تو پھر بھی میں رہی ہوں۔۔۔مگر ناپسند کبھی کسی نے نہیں کیا۔ حالانکہ بڑی باغیانہ وجوہات گاہے بگاہے دیتی رہی ہوں۔ پلیز تکلف نہ کیجیے، رج کے نیگٹو ریٹنگز دیجیے۔ میں کوئی حسرت لے کرکوچ نہیں کرنا چاہتی کہ محفل سے کچھ مل سکتا تھا مگر مروت میں رہ گیا۔ 😂