نتائج تلاش

  1. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اس جملہ میں معنی کا عظیم الشان سمندر پوشیدہ ہے۔۔۔ کوئی وقت نہیں جاتا کہ نت نئے معنی کے خزائن دریافت نہ ہوتے ہوں!!!
  2. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    یہ جملہ کہاں سے اخذ کیا؟؟؟
  3. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بتایا تو ہے کہ۔۔۔ کچھ نہ پوچھیں!!!
  4. سید عمران

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    فوائد تو اتنے ہیں کہ کچھ نہ پوچھیں!!!
  5. سید عمران

    دس محرم الحرام کو کیا کرنا چاھئیے ؟

    آپ کو بھی حلیم میں تڑکا لگانا ضروری ہے!!!
  6. سید عمران

    مبارکباد محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری مبارک ہو

    صاف ستھری دُھلی دُھلائی ہے ناں؟؟؟ :nailbiting::nailbiting::nailbiting:
  7. سید عمران

    مبارکباد محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری مبارک ہو

    کیا خاک منتخب کیا ہے۔۔۔ نوجوان انہیں چاہیے نہیں۔۔۔ بڈھا کوئی مان رہا نہیں۔۔۔ بڑی مشکل سے ان صاحب کو چرس والی سگریٹ پلاکر راضی کیا ہے۔۔۔ جلدی سے شادی بیاہ کا کام نمٹائیے قبل اس کے یہ ہوش میں آجائے!!!
  8. سید عمران

    مبارکباد محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ انعام کی رقم مشہور و معرف عالمی ملزمہ کو کسی بین الاقوامی جرم میں ملوث کرکے وصول کی جاوے!!!
  9. سید عمران

    محفل کی سستی

    آپ کلائنٹ کہاں ہیں آپ تو عدالت کے ’’خاص‘‘ آدمی ہیں!!!
  10. سید عمران

    محفل کی سستی

    باز تب آئیں جب جج کی عقابی نظروں سے بچ سکیں۔۔۔ بولے تو۔۔۔ مے خانے میں مے کش آتے نہیں مے خانے میں لائے جاتے ہیں!!!
  11. سید عمران

    دس محرم الحرام کو کیا کرنا چاھئیے ؟

    مثل سلاجیت یعنی تاثیر میں؟؟؟
  12. سید عمران

    دس محرم الحرام کو کیا کرنا چاھئیے ؟

    ایک پاؤ مناسب ہے؟؟؟
  13. سید عمران

    محفل کی سستی

    آپ عدالت میں سُو کرنے میں لیٹ نہ کریں!!!
  14. سید عمران

    دس محرم الحرام کو کیا کرنا چاھئیے ؟

    اگر آپ کو اچھی لگی تو اچھی ہے بری لگی تو بری ہے!!!
  15. سید عمران

    دس محرم الحرام کو کیا کرنا چاھئیے ؟

    تفنن ہے تعفن نہیں!!!
  16. سید عمران

    محفل کی سستی

    چار گھنٹے تو نکال ہی لیتا ہے۔۔۔ تب تک جلدی جلدی اہم امور نمٹا لیں!!!
  17. سید عمران

    محفل کی سستی

    پیناڈول کے بعد ریڈ بُل بھی پلائیں۔۔۔ بھینسے کی طرح دوڑے گی محفل!!!
Top